بے شک ایسی شرح آج تک کوئی نہ کرسکا آپ مدظلہ الاقدس ہی موجودہ دور کے امام ، انسانِ کامل اور مرشد کامل اکمل جامع نورالہدیٰ ہیں۔آپ نے نہایت ہی عام فہم، سادہ اور خوبصورت انداز میںشرح کی ہے۔
حضور مرشد پاک سلطان العا شقین حضرت سخی محمد نجیب الرحمن مدظلہ الا قدس کا بہت شکریہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹آپ مدظلہ الا قدس نے حضرت سخی سلطان باھو کے ابیات کی حقیقت کو بے حد خوبصورت انداز میں ہم سب کو سمجھایا
سبحان اللہ نہایت ہی دلکش اندازِ بیان ہے ہر ہر حرف قلب پر اثر کرتا ہے، بےشک مرشد کامل اکمل کی یہی پہچان ہے کہ اس کا کلام اللہ کا پیغام ہوتا ہے جو روح کو سکون دیتا ہے۔ بیشک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس اپنی نگاہِ کامل سے طالبوں کے دلوں کو پاک فرماتے ہیں ۔ اُن کے دلوں کو نورِ بصیرت عطا فرماتے ہیں ۔ کہ وہ اللہ پاک کا دیدار کرنے کے قابل ہو سکیں ۔

SubhanAllah, so nice of Sultan ul Ashiqeen to give us his precious time!
خوبصورت اور منفرد انداز ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MashaAllah great explanation by the perfect spiritual guide Sultan-ul-ashiqeen 💯❤❤❤
سبحان اللہ نہایت ہی دلکش اندازِ بیان ہے ہر ہر حرف قلب پر اثر کرتا ہے، بےشک مرشد کامل اکمل کی یہی پہچان ہے کہ اس کا کلام اللہ کا پیغام ہوتا ہے جو روح کو سکون دیتا ہے۔ بیشک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس اپنی نگاہِ کامل سے طالبوں کے دلوں کو پاک فرماتے ہیں ۔ اُن کے دلوں کو نورِ بصیرت عطا فرماتے ہیں ۔ کہ وہ اللہ پاک کا دیدار کرنے کے قابل ہو سکیں ۔
خوبصورت اندازِ بیاں❤
Bhot Khoobsurat Andaz hai…
Ek ek lafz Dil ko mooh lenay Wala…❤️❤️😍😍😍
Masha Allah ak ak lafz noor dil m roh m utar jane wala
چنبے دی بوٹی کی آج سمجھ آئی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آپ مدظلہ الاقدس ابیات باھو کی ایسی پر اثر شرح فرماتے ایسا محسوس ہوتا ہم حقیقت میں ان مقامات سے گزر رہے ہیں سبحان اللہ انمول موتی
Masha’Allah
بہت ہی خوبصورت انداز بیان ہے۔۔ دل پہ اثرکر رہا
میرے حضور مرشدِ کریم سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس بہت ہی احسن انداز مبارک میں ابیاتِ باھوؒ کی شرح فرما رہے ہیں
ہر ایک لفظ کی بہت ہی اچھے انداز میں تشریح فرمائی ہے
Bohat Alla or nahayat khubsoorat Andaz ma sharah farmai ha murshid Pak ne. Har lafz Dil ma utarta howa mehsoos hota ha
آپ مدظلہ الاقدس کی خوبصورت اور دھیمی آواز فضا میں موتی بکھیرتی ہے ۔ اور سننے والے کے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بے شک
Bht khubsoorat ❤️ ❤️ ❤️
اولیا اللہ کی شاعری سنتے ہی روحانی مراتب بلند ہونے لگتے ہیں اور جب اسے سمجھانے والی ذات ایک ولئ کامل کی ہو تو باطن کے نئے در وا ہونے لگتے ہیں 💗
کامیابی مرشد کامل کی اطاعت ہی ہے
بہت اچھے انداز میں شرح فرمائی ہے اور آپ کا انداز گفتگو انتہائی خوبصورت اور دلکش ہے ہر لفظ دل پر اثر انداز ہوتا ہے ۔
Behtreen aur malomat se malamal byan
Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman blessed seekers of Allah and devotees with his Divine Company.
MashaAllah, What a lecture. I’ve never been so engrossed in listening to someone before. Its so true the words of perfect spiritual guide hit soul.
MashAllah ❤️🌺
MaShaAllah what a nice explanation of Abyat e Bahoo(ra) by a great Teacher Sultan ul Ashiqeen. Thank you so much🌹
Bhot Khoobsurat Andaz hai…
Ek ek lafz Dil ko mooh lenay Wala…❤️❤️😍😍😍