Interpretation of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen Part 2


Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]
(Visited 975,564,035 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (36)

  1. آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے ۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے الفاظ روح پر اتر رہے ہوں۔ 🌹🌹🌹

  2. Sufi cosmology (Realms of Incomparable and Unknowable, First Manifestation, Divinity, Power/Souls, Angels and the Physical World), Oneness (tawhid) and reality of this physical world have been explained very well by Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman in this video. The video is the part of the series of interpretation of exegesis of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen.

  3. اتنی خوبصورت اور آسان شرح پہلے کبھی نہیں سنی۔۔ بے شک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس مرشد کامل اکمل ہیں آپ کی زبان مبارک کن کی زبان ہے جس سے نکلے والا ہر لفظ قلب پر ایسا اثر کرتا ہے کہ دل میں اللہ کی محبت بڑھتی محسوس ہوتی ہے۔۔❤️❤️❤️❤️❤️

  4. اتنا پیارا اور حسین انداز بیان کہ ایک ایک مرتبہ اور لفظ کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔۔۔۔😍 سلطان العاشقین مرشدِ کامل اکمل۔۔۔❤️❤️❤️😍😍😍😍

  5. MashaAllah this is so enlightening. Sultan-ul-Ashiqeen’s style is so graceful and when he speaks his words leave an impact on the soul.

  6. ابیات باھو کی شرح کا ایسا منفرد اور دل میں اتر جانے والا انداز پہلی بار دیکھا ہے 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

  7. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھو کی ایسی کامل مکمل شرح کی ہے جو آج سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کی۔ ایسی شرح جس کو سن کر انسان کے دِل اور روح کو بہت سکون ملتا ہے۔

  8. سلطان العا شقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الا قدس کی مہربانی سے جو طالبان مولی نور بصیرت رکھتے ہیں
    ان کو آپ مدظلہ الا قدس میں عین با عین سلطان العا رفین حضرت سخی باھو(رح)کا عکس نظر آتا ہے

  9. MashaAllah SubhanAllah what a wonderful explanation by my perfect spiritual guide Sultan-ul-ashiqeen MashaAllah Salam ya SULTAN-UL-ASHIQEEN ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💞💞💞💞💞💞💞💞💞💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website