سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی اتنی خوبصورت اور آسان شرح بیان فرمائی ہے کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے۔
قابل افسوس امر ہے کہ انسان ساری زندگی علم حاصل کرتا رہے لیکن دین کی حقیقت تک نہ پہنچ پائے۔ ایسے علم کا کیا فائدہ جو انسان کو اس کے خالق سے غافل رکھے۔ بلکہ علم تو وہ جو اللہ تک لے جائے۔ جیسا کہ مولانا رومی فرماتے ہیں:
علم آنچه حفظ شده نیست
بلکه آنچه به خدا رهبری میکند
یعنی علم وہ نہیں جو حفظ کیا جائے
بلکہ وہ ہے جو اللہ کی طرف راہنمائی کرے.
ایسا علم صوفیا کرام کی نگاہ سے حاصل ہوتا ہے۔ طالب اگر خلوص نیت سے ان کی بارگاہ میں آئے تو ایک ہی نگاہ سے سب مرادیں حاصل ہو جاتی ہیں۔
انسان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اللہ سے غافل رہے۔ انسان کی زندگی اور دنیاوی رشتوں کی حقیقت یہ ہے کہ اس کے رشتہ دار اسے قبر میں ڈال کر کچھ ہی دنوں میں بھول جاتے ہیں اور جو ساتھ رہتی وہ اللہ کی ذات ہے۔ اس لیے اللہ کو چھوڑ کر دنیا کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے بلکہ سب کچھ چھوڑ کر اپنا رخ اللہ کی طرف کر لینا چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
حدیث شریف ہے:-
لوگ سوئے ہوئے ہیں جب موت آتی ہے تو جاگ جاتے ہیں۔
سبحان اللہ ۔۔۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے کیا خوبصورت انداز میں بیت باھُو کی شرح فرمائی ہے۔۔ اس سے پہلے کبھی کسی نے اتنی واضح اور حقیقی معانی کے ساتھ بیت باھُوؒ کی شرح نہیں کی۔۔۔۔ بہت شکریہ اس نہایت معلوماتی پروگرام کے لیے
For the first time in life, viewers will truly grasp the hidden meanings behind these mystical Sufi poems. Prepare to be captivated by the profound spiritual teachings, as we explore the depths of these verses and uncover the essence of divine love, wisdom, and enlightenment.
I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words
Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman has an excellent style of explaining such difficult concepts in an easy manner. His grandeur cannot be explained in words. Always grateful….❤️❤️❤️.

شرح ابیاتِ باھوؒ سننے سے روح کو سکون ملتا ہے
صحی صلاح تنہاں دی باھُوؒ ، جنہوں الف تے میم پکایا ھُو
قابل افسوس امر ہے کہ انسان ساری زندگی علم حاصل کرتا رہے لیکن دین کی حقیقت تک نہ پہنچ پائے۔ ایسے علم کا کیا فائدہ جو انسان کو اس کے خالق سے غافل رکھے۔ بلکہ علم تو وہ جو اللہ تک لے جائے۔ جیسا کہ مولانا رومی فرماتے ہیں:
علم آنچه حفظ شده نیست
بلکه آنچه به خدا رهبری میکند
یعنی علم وہ نہیں جو حفظ کیا جائے
بلکہ وہ ہے جو اللہ کی طرف راہنمائی کرے.
ایسا علم صوفیا کرام کی نگاہ سے حاصل ہوتا ہے۔ طالب اگر خلوص نیت سے ان کی بارگاہ میں آئے تو ایک ہی نگاہ سے سب مرادیں حاصل ہو جاتی ہیں۔
انسان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اللہ سے غافل رہے۔ انسان کی زندگی اور دنیاوی رشتوں کی حقیقت یہ ہے کہ اس کے رشتہ دار اسے قبر میں ڈال کر کچھ ہی دنوں میں بھول جاتے ہیں اور جو ساتھ رہتی وہ اللہ کی ذات ہے۔ اس لیے اللہ کو چھوڑ کر دنیا کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے بلکہ سب کچھ چھوڑ کر اپنا رخ اللہ کی طرف کر لینا چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
حدیث شریف ہے:-
لوگ سوئے ہوئے ہیں جب موت آتی ہے تو جاگ جاتے ہیں۔
Blessings upon blessings forever by Sultan-ul-Ashiqeen. Always grateful, Alhamd-u-Lillah ! ❤️❤️❤️
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس فیض کا منبع ہیں، جس پر آپ مدظلہ الاقدس کی نگاہِ خاص پڑ جائے وہ سراپا فقر بن جاتا ہے۔
ابیات باھوؒ کی حقیقت صرف آپ مدظلہ الاقدس ہی بیان فرما سکتے ہیں
Very interesting!
💝🌺❣️❣️
مکھ مرشد دا خانہ کعبہ جھتے عاشق سجدہ کردے ھو
Beautiful sharah ❤️
سبحان اللہ ۔۔۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے کیا خوبصورت انداز میں بیت باھُو کی شرح فرمائی ہے۔۔ اس سے پہلے کبھی کسی نے اتنی واضح اور حقیقی معانی کے ساتھ بیت باھُوؒ کی شرح نہیں کی۔۔۔۔ بہت شکریہ اس نہایت معلوماتی پروگرام کے لیے
For the first time in life, viewers will truly grasp the hidden meanings behind these mystical Sufi poems. Prepare to be captivated by the profound spiritual teachings, as we explore the depths of these verses and uncover the essence of divine love, wisdom, and enlightenment.
Khoobsurat andaz e bayan hai
آپ مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھُو کی نہایت جامع اور آسان شرع بیان فرمائی ہے ۔
Behtareen MashaAllah SubhanAllah Allah pak humay taufeeq dey asa ilm dey jo Allah ki marifat tak ley jaye Ameen
ابیاتِ باھوؒکی شرح جب جب سنو روح کو سکون ملتا ہے
ابیاتِ باھوؒ کی کامل شرح
I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words
Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman has an excellent style of explaining such difficult concepts in an easy manner. His grandeur cannot be explained in words. Always grateful….❤️❤️❤️.
اللہ پاک ہمارے مرشد کریم کا سایہ ہم پر تا قیامت قائم رکھے۔ ( آمین )
Mukh murshid da Khana kahbah haj zarori karye
Ap bht khubsuarat sharah byan Farmaty Hain Subhan Allah ❤❤❤❤❤
Very impressive
Sultan ul Ashiqeen very nicely explains the Abyat e Bahoo
very impressive way adopted by the perfect spiritual Sultan ul Ashiqeen to convey the real essence of Kalam e Bahoo