Sharah Kalam e Bahoo |شرح ابیاتِ باھُوؒ| Abyat e Bahoo | Sultan-ul-Ashiqeen | Eng Subtitles |Part 31


Click to rate this post!
[Total: 8 Average: 5]
(Visited 7,769,665,674 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (27)

  1. انسان اگر مرشد کامل اکمل سروری قادری کے ہاتھ پر بیعت ہو جائے تو ایسا مرشد ہر لمحہ اپنے مرید کے پاس ہوتا ہے اور مرشد اس کو ہر وقت ہر سو نظر آتا ہے۔ لیکن یہ مقام اسے حاصل ہوتا جس میں عشق الہی موجزن ہو۔ جس کے دل میں رتی برابر بھی عشق ہو وہ ہر وقت بغیر شراب کے بھی مخمور رہتا ہے۔
    عشق کی آگ عام آگ سے زیادہ سخت جلاتی ہے۔ یہ آگ جس کے اندر جل اٹھتی ہے اس کی ہڈیاں بھی جل جاتی ہیں۔ لیکن یہ عشق کی نعمت صرف اور صرف رشد کامل اکمل کے در سے حاصل ہوتی ہے جس سے دیدار الہی حاصل ہوتا ہے۔ جیسے تیل کے بغیر مشعلیں نہیں روشن ہو سکتیں اسی طرح مرشد کامل اکمل کے بغیر مشاہدہ حق تعالی ناممکن ہے۔

  2. کامل مرشد نگاہ کے ساتھ مرید کا تزکیہ نفس کرتا ہے بشرطیکہ مرید تزکیہ کروانا چاہتا ہو اور جب مرشد تزکیہ نفس کردے ۔ قرآن مجید کے مطابق وہ کامیاب ہو جاتا ہے “فلاح پا گیا وہ جس کے نفس کا تزکیہ ہوگیا ” (سورہ اعلی’)

  3. اللہ کی معرفت اور قرب فقرا کاملین کی صحبت میں حاصل ہوتا ہے۔

  4. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ، سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور اکتیسویں شیخِ کامل ہیں۔آپ مدظلہ الاقدس اللہ تعالیٰ کی پہچان و معرفت کے لیے اسمِ اللہ ذات کے ذکر کی آخری اور انتہائی منزل جسے ’’سلطان الاذکار‘‘ کہا جاتا ہے، بیعت کے ساتھ ہی طالبانِ مولیٰ کو عطا فرماتے ہیں اور ساتھ ہی اسم اللہ ذات کے تصور کے لیے سنہری حروف سے لکھا ہوا اسم اللہ ذات کا نقش اور وجود کو پاک کرنے کے لیے مشقِ مرقومِ وجودیہ عطا فرماتے ہیں۔

  5. Sultan Bahoo TV proudly presents the Part 31 of Sharah Abyat-e-Bahoo. Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”

    In this session, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 151 to 155. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.

  6. I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words

  7. Hazoor murshid pak ka bohat bohat shukrya . App ki sharah ki wajha se hi Hazrat Sakhi Sultan Bahoo ke abyat ki sahi samajh Ana shuroo hoi

  8. اللہ پاک ہمیں حق سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website