Exegesis of Kalam-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Part 27 | Urdu/Hindi with English Subtitles

Click to rate this post!
[Total: 6 Average: 5]
(Visited 87,568,216 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (37)

  1. ‎سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوُ ؒ مرشد کے عشق کو عشقِ حقیقی تک پہنچنے کا وسیلہ قرار دیتے ہیں۔

    1. سبحان اللہ امام الوقت مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے نہایت خوبصورت شرح فرمائی ہے آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان نہایت ہی مسحور کن ہے اور نور معرفت کے حصول کے راز کھولتا ہے۔

  2. انسان جب عشق الہی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے تو مشکلات و پریشانیاں آتی ہیں۔ انسان کو ان سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ بلکہ ان کو جلد عبور کر کے آگے نکل جانا چاہیے۔ جو جتنی جلدی ان مشکلات سے سرخرو ہو کر نکلتا ہے وہ اتنی جلدی وصال الہی کو پا لیتا ہے۔ بقول شاعر:-
    تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
    یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
    یعنی راہ عشق پر پیش آنے والی مشکلات دراصل انسان کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔

  3. راہ عشق عقل سے طے نہیں ہوتی۔ معشوق حقیقی تو اپنے عاشق سے قربانی مانگتا ہے جبکہ عقل اس قربانی کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔ عاشق تو معشوق کی پلکوں کے اشارے پر اپنا سب مال قربان کر دیتا ہے جبکہ عقل کہتی ہے کہ اگر تو نے سب محبوب پر وار دیا تو خود غریب ہو جائے گا، کھانا کہاں سے کھائے گا، اچھے کپڑے کیسے پہنے گا وغیرہ۔
    لیکن عاشق لوگ عقل کے ان بکھیڑوں کو خاطر میں نہیں لاتے اور سب کچھ قربان کر کے منزل مقصود پر پہنچ جاتے ہیں۔

  4. اتنی خوبصورت اور آسان شرح پہلے کبھی نہیں سنی۔۔ بے شک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس مرشد کامل اکمل ہیں آپ کی زبان مبارک کن کی زبان ہے جس سے نکلنے والا ہر لفظ قلب پر ایسا اثر کرتا ہے کہ دل میں اللہ کی محبت بڑھتی محسوس ہوتی ہے۔۔❤️

  5. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے نہایت ہی خوبصورت شرح بیان فرمائی ہے

  6. سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے

  7. ابیات باھوؒ کی شرح طالبان مولیٰ کے لیے راہنمائی کا باعث ہے ۔

  8. . Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.

  9. آپ مدظلہ الاقدس نےانتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز سے بیت کی وضاحت کی ہے۔ جو حاضرین کے دلوں میں اُتر گئی۔

  10. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھوؒ کی کیا خوبصورت شرح کی جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے… ❤❤❤

    1. I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words

  11. I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website