Exegesis of Kalam-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Part 24 | Urdu/Hindi | English Subtitles


Click to rate this post!
[Total: 6 Average: 5]
(Visited 784,434,367 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (30)

  1. سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔

  2. ‎فقرا کی صحبت میں رہ کر انسان دین کی حقیقی تعلیمات سیکھتا ہے۔

  3. دوہیں جہان نصیب تنہاں دے باھُو جیہڑے ذاتی اسم کماندے ھُو
    اسمِ اللّٰہ ذات کے ذکر و تصور کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا 🌺

  4. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھوؒ کی کامل و جامع شرح طالبان مولیٰ پر احسان عظیم ہے…❤️

  5. جو اللہ کی ذات تک پہنچنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ نفس کا تزکیہ کرے جو کہ عشق کے ساتھ دائمی ذکر و تصور اسم اللہ ذات کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ تصور اسم اللہ ذات کے بغیر نفس کا تزکیہ ناممکنات میں سے ہے خواہ عبادت سے پیٹھ کبڑی ہو جائے۔ جب نفس کا تزکیہ ہو جاتا ہے تو اللہ اور انسان کے درمیان سے حجاب ہٹ جاتا ہے جس سے انسان کو دائمی دیدار کی نعمت نصیب ہوتی ہے۔ سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:-
    قریب حق نزدیک من حبل الورید
    تو جمالش رابنہ بینی بے نظیر
    اللہ تو شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر تو اندھا ہے اور لقائے الہی تیرا مقدر نہیں ہے۔

  6. نفس امارہ کی صورت اور حالت اس سیاہ رنگ کے کتے کے بچے کی طرح ہے جو ہر وقت بھوک کے مارے لذیذ غذا مانگتا رہتا ہے اور خواہشات میں مگن رہتا ہے۔ اس سے نجات صرف اسم اللہ ذات سے ہی ممکن ہے۔ لیکن جب دل اسم اللہ ذات کے ذکر و تصور سے فارغ ہوتا ہے تو یہ ظالم حملہ شروع کر دیتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ مرشد کامل اکمل سے اسم اللہ ذات کی نعمت حاصل کی جائے تاکہ اس کی توجہ سے دائمی ذکر جاری ہو جائے۔

  7. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زندگی کا ہر لمحہ فقر کی تعلیم اور خوشبو کو پھیلانے میں گزرتا ہے ۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کو صحت ، تندرستی اور خوشیاں عطا فرمائے آمین۔

  8. آپ مدظلہ الاقدس نےانتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز سے بیت کی وضاحت کی ہے۔

  9. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت ہی خوبصورت 🌹🌹انداز میں شرح بیان فرمائی ہے

  10. بے شک مرشد کامل اکمل سے۔ اسم اعظم یعنی اسم اللہ ذات حاصل کرکے تزکیہ نفس کی منازل طے ہوتی ہیں۔

  11. Behtareen Allah pak humay bhi taufeeq dey Ameen Bohot khoob Allah pak apko sehat tandursti dey Ameen

  12. Abyat e Sharah Sahib e Faqr ki sahi se kr skta hai. Aur is mei koi shak nahi Sultan ul Ashiqeen murshid e kamil hain

  13. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website