سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھوؒ کی کیا خوبصورت شرح ٓبیان فرمائی ہے جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ ❤
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرما کر طالبانِ مولیٰ پر احسانِ عظیم فرمایا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کی عمر مبارک، صحت و سلامتی میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین
جس طالب مولٰی پر توحید کا راز کھل جاتا ہے وہ اسے عیاں نہیں کرتا۔ وہ جان دے دیتا ہے لیکن راز نہیں دیتا۔ لیکن یہ راز مرشد کامل اکمل کی بارگاہ سے حاصل ہوتا ہے جیسا کہ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:۔
دانا بن اور جان لے اللہ تعالی صاحب راز (مرشدکامل اکمل) کے سینے میں ہے۔ (عین الفقر)
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں تشیریح شرح ابیات باھو فرمائئ
Very comprehensive.. Sultan ul Ashiqeen is very knowledgeable ❤️
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت ہی کمال کی شرح کی ہے
خوبصورت اندازِ بیاں
Sultan-ul-Ashiqeen’s way of explaining is so good.
ایسی کامل مکمل شرح فقر کی تاریخ میں پہلی بار 🌷
سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھوؒ کی کیا خوبصورت شرح ٓبیان فرمائی ہے جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ ❤
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی کامل ، جامع اور نہایت آسان الفاظ میں شرح فرمائی ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرما کر طالبانِ مولیٰ پر احسانِ عظیم فرمایا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کی عمر مبارک، صحت و سلامتی میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین
حق باھو سچ باھو ایک نظر کرم دی تک باھو
Kalma ki haqeeqat aur dil say kalma parhna kya hai. Behad Eman afroz bayan hai.
Very nice. Its the best explanation.
SubhanAllah bohat khoobsorat andaz e bayan
Each and every word was heartfelt in this video
جس طالب مولٰی پر توحید کا راز کھل جاتا ہے وہ اسے عیاں نہیں کرتا۔ وہ جان دے دیتا ہے لیکن راز نہیں دیتا۔ لیکن یہ راز مرشد کامل اکمل کی بارگاہ سے حاصل ہوتا ہے جیسا کہ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:۔
دانا بن اور جان لے اللہ تعالی صاحب راز (مرشدکامل اکمل) کے سینے میں ہے۔ (عین الفقر)
ہر جا جانی دِسے باھُوؒ، جت ولّ نظر کچیوے ھُو 💓
Beautiful sharah
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرمائی ہے
سبحان اللہ نہایت ہی آسان الفاظ میں شرح بیان فرمائی
Masha Allah bahot khoobsort sharah he
MashaAllah very well explained the exegesis of Kalam e Bahoo r.a by the perfect spiritual guide of present era Sultan-ul-ashiqeen 🌹❤️❤️❤️❤️
Good explanation
بہت شکریہ اتنی بہترین شرح بیان فرمانے کے لیے
SubhanAllah Sultan ul Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ur Rehman madzillah ul aqdas ny kia khobsoort sharah wazz ki hai..
Haq Bahoo sarkar k abyat
MashaAllah SubhanAllah behtareen Allah pak nazr baad se bachaye Ameen
Excellent explanation by Sultan ul Ashiqeen 🌸🌸🌸🌸🌸