Exegesis of Kalam e Bahoo | شرح ابیاتِ باھُوؒ | Sultan-ul-Ashiqeen | Urdu/Hindi | English Subtitles

Click to rate this post!
[Total: 4 Average: 5]
(Visited 975,245,945 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (21)

  1. جس دل میں اسم اللہ ذات کی حقیقت کھل جاتی ہے تو وہ دیدار الٰہی سے مشرف ہو کر عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ عشق الہی کو چھپایا نہیں جا سکتا بلکہ ایسے ظاہر ہوتا ہے جیسےکستوری کی خوشبو ظاہر ہوتی ہے۔ اس طرح طالب مولٰی اسے پہچان لیتے ہیں

  2. سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ جس صاحبِ فقر ہستی کا انتظار کر رہے تھے اس کے بارے میں فرماتے ہیں کہ
    اے میرے فقر کے چاند! جلد طلوع ہو اور نگاہ کامل سے تاریکی میں ڈوبی ہوئی دنیا کو نور الہی سے منور کر دے۔ طالبان مولٰی اس ظلمت بھری دنیا میں حق تعالٰی کی طلب میں اِدھر اُدھر پھر رہے ہیں اور تیرا انتظار کر رہے ہیں۔
    اب یہ ہستی دنیا میں تشریف لا چکی ہیں ان کا نام مبارک سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس نے پوری دنیا میں طالبان مولی کے لئے نعمت فقر کو ایسا عام کیا ہے کہ کوئی بھی طلب مولٰی رکھنے والا پیاسا نہیں رہا۔

  3. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھوؒ کی کامل و جامع شرح طالبان مولیٰ پر احسان عظیم ہے۔❤

  4. Teachings of Sultan Bahoo ra focuses on the purification of innerself and Ism e Allah Zaat . Sultan ul Ashiqeen, spiritual heir of Sultan Bahoo grants Ism e Allah Zaat with or without bayt.

  5. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس ہی فقر کے وہ چاند ہیں جن کی خواہش آج سے کئی سال پہلے سلطان باھُوؒ نے فرمائی تھی

  6. MashaAllah very well explained the interpretation of Abyat-e-Bahoo as I have never heard such kind of great interpretation of Abyat-e-Bahoo as the perfect spiritual guide of the present era Sultan-ul-Ashiqeen has explained with very easy and understandable words, I will be waiting for the next part of Abyat-e-Bahoo💯❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹

  7. Indeed, Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is the holy personality for whom Sultan Bahoo waited and remembered him in his poetry. He is the beloved of Sultan Bahoo. He is the first one to interpret exegesis of Abyat-e-Bahoo in his unique and wonderful style. Long live Sultan-ul-Ashiqeen. Ameen ❤️❤️❤️

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website