Exegesis of Kalam-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Part 20 | Urdu/Hindi | English Subtitles

Click to rate this post!
[Total: 7 Average: 5]
(Visited 876,546,045 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (28)

  1. بیشک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھوؒ کی کامل و جامع شرح طالبان مولیٰ پر احسان عظیم ہے۔❤️❤️❤️

  2. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے آسان فہم زبان میں ابیات باھو کی شرح فرما کر طالبان مولی پر بے حد احسان فرمادیا ہے سبحان اللہ

  3. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھو کی ایسی کامل مکمل شرح کی ہے جو آج سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کی۔ ایسی شرح جس کو سن کر انسان کے دِل اور روح کو بہت سکون ملتا ہے۔

  4. اگر انسان اس دنیا میں اللہ کی ذات تک نہ پہنچ سکے تواس سے بڑی ناکامی اور کوئی نہیں۔ انسان کی اہمیت اللہ کی ذات کے ساتھ ہی ہے۔ لیکن یہ کامیابی تبھی ہاتھ آتی ہے جب عشق حقیقی حاصل ہو جائے جو کہ صرف سروری قادری مرشد کے در سے حاصل ہوتا ہے۔ عشق الہی کی بدولت انسان اللہ کی معرفت حاصل کر لیتا ہے۔ بقول اقبال:-

    عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام
    اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں

  5. ذکر اور فکر تب تک بے سود ہیں جب تک انسان اللہ کی راہ میں قربانی نہیں دیتا ہے۔ طالب مولیٰ وہ ہے کہ جب قربانی کا وقت آئے تو منہ نہ موڑے بلکہ اس آیت پر عمل پیرا ہو:-
    تم اس وقت تک اللہ کو کو نہیں پا سکتے جب تک اپنی محبوب ترین چیز اللہ کی راہ میں قربان نہ کر دو( آل عمران-۹۲)

  6. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس فیض کا منبع ہیں، جس پر آپ مدظلہ الاقدس کی نگاہِ خاص پڑ جائے وہ سراپا فقر بن جاتا ہے۔

  7. سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی کیا خوبصورت شرح کی جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے

  8. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے آسان فہم زبان میں ابیات باھو کی شرح فرما کر طالبان مولی پر بے حد احسان فرمادیا ہے سبحان اللہ

  9. Bohot khoob biyan kia hai Beshak Iss Dour ke Murshid Kamil Akmal Sultan ul Ashiqeen Silsila Sarwari Qadri ke mojoda Imam hai 👍🏻

  10. آپ مدظلہ الاقدس کی خوبصورت اور دھیمی آواز فضا میں موتی بکھیرتی ہے ۔ اور سننے والے کے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بے شک

  11. SubhanAllah MashaAllah very well explained the interpretation of Abyat-e-Bahoo as I have never heard such kind of great interpretation of Abyat-e-Bahoo as the perfect spiritual guide of the present era Sultan-ul-Ashiqeen has explained with very easy and understandable words, I will be waiting for the next part of Abyat-e-Bahoo💯❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹

  12. I pray that the light and rays of this Sun of Faqr, that my spiritual guide Sultan-ul-Ashiqeen is, continue to enlighten hearts till the final day. Ameen

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website