جو سالک عاجزی و انکساری کو اپناتے ہیں دائمی کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ ایسے سالک ہی دیدار الہٰی کی نعمت سے ہر لمحہ بہرہ ور ہوتے ہیں۔ عاجزی و انکساری اور مرشد کامل اکمل کی نگاہِ فیض سے ہی یہ مقام حاصل ہوتے ہیں۔ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ بھی فرماتے ہیں کہ میں اربوں بار اس طالب کے قربان جاؤں جو سونے کی طرح ہوتے ہیں لیکن عاجزی و انکساری کی وجہ سے عوام میں سکہ یعنی معمولی آدمی کی طرح رہتے ہیں اور اپنی بڑائی ظاہر نہیں کرتے۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرما کر طالبانِ مولیٰ پر احسانِ عظیم فرمایا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کی عمر مبارک، صحت و سلامتی میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین
ابیاتِ باھُو کی ایسی جامع ، مکمل اور روحانی شرح پہلے کسی نے نہیں بیان کی۔ ماشا اللہ بہت ہی پرنور الفاظ میں سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے شرح بیان کی ہے۔
اصل حیات تو مرشد کامل اکمل ہی عطا کرتا ہے کہ انسان مرنے کے بعد بھی زندہ رہتا ہے۔ یہ زندگی تب حاصل ہوتی ہے جب مرشد سینے میں موجود راز سے پردہ اٹھا دیتا ہے۔ بقول شاعر:
اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہیں ملتا
یہ اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
Very nice.
آپ مدظلہ الاقدس نے انتہائی احسن انداز میں ابیات کی شرح فرمائی
Beautiful exegesis
Beautiful exegesis
Very beautiful explanation!
بہترین شرح ابیاتِ باھوؒ ہے
ابیات باھو کی ایسی کامل شرح پہلے کبھی نہیں سنی
فرقہ پرستی کے اس دور میں سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس عشقِ حقیقی کے فیض کو عام کر رہے ہیں۔
Beautiful
جو سالک عاجزی و انکساری کو اپناتے ہیں دائمی کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ ایسے سالک ہی دیدار الہٰی کی نعمت سے ہر لمحہ بہرہ ور ہوتے ہیں۔ عاجزی و انکساری اور مرشد کامل اکمل کی نگاہِ فیض سے ہی یہ مقام حاصل ہوتے ہیں۔ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ بھی فرماتے ہیں کہ میں اربوں بار اس طالب کے قربان جاؤں جو سونے کی طرح ہوتے ہیں لیکن عاجزی و انکساری کی وجہ سے عوام میں سکہ یعنی معمولی آدمی کی طرح رہتے ہیں اور اپنی بڑائی ظاہر نہیں کرتے۔
Sultan ul Ashiqeen is a perfect spiritual Guide and His every word is a blessing for the divine lover❤
آپ مدظلہ ابیات باھو کی ایسی باکمال شرح فرماتے ہیں جو دل میں اترتی جاتی ہے
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرما کر طالبانِ مولیٰ پر احسانِ عظیم فرمایا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کی عمر مبارک، صحت و سلامتی میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین
سلطان العاشقین کا انداز نہایت ہی خوبصورت اور دل میں اتر جانے والا ہے
Mashallah behtreen bayan 🌹
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیات کی شرح فرما کر راہ سلوک کے مسافروں کے لئے بڑی آسانی فرمائی ہے۔
ابیاتِ باھُو کی ایسی جامع ، مکمل اور روحانی شرح پہلے کسی نے نہیں بیان کی۔ ماشا اللہ بہت ہی پرنور الفاظ میں سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے شرح بیان کی ہے۔
اصل حیات تو مرشد کامل اکمل ہی عطا کرتا ہے کہ انسان مرنے کے بعد بھی زندہ رہتا ہے۔ یہ زندگی تب حاصل ہوتی ہے جب مرشد سینے میں موجود راز سے پردہ اٹھا دیتا ہے۔ بقول شاعر:
اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہیں ملتا
یہ اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
Thanks for explaining it in a very easy to understand language ❣️
Beautifully explained Sharah Mashallah ❤️
Great!!
Impressive
بہترین شرح بیان فرمائی ہے
حق باھو سچ باھو ایک نظر کرم دی تک باھو
very impressive way adopted by the perfect spiritual Sultan ul Ashiqeen to convey the real essence of Kalam e Bahoo
Each and every word of this video was heartfelt
Allah pak humay bhi ajazi dey Ameen
آپ مدظلہ الاقدس کی خوبصورت اور دھیمی آواز فضا میں موتی ❤️❤️❤️بکھیرتی ہے ۔ اور سننے والے کے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بے شک
MashAllah boht khobsurat indaz e byan
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے نہایت خوبصورت انداز میں شرح فرمائی
Every single word is so meaningful and perfect 💗
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
Masha Allah bahot khoobsort sharah he
موجودہ دور کے کامل روحانی رہنما سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت آسان اور قابل فہم الفاظ میں ابیات باھوؒ کی خوبصورت شرح بیان کی ہے۔…❤️❤️❤️
MashaAllah heart touching explanation by my perfect spiritual guide of the present era❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
True & Very Beautiful Explaination