Exegesis of Kalam-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Part 18 | Urdu/Hindi | English Subtitles

Click to rate this post!
[Total: 4 Average: 5]
(Visited 738,844,006 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (25)

  1. سبحان اللہ ۔۔۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے کیا خوبصورت انداز میں بیت باھُو کی شرح فرمائی ہے۔۔ اس سے پہلے کبھی کسی نے اتنی واضح اور حقیقی معانی کے ساتھ بیت باھُوؒ کی شرح نہیں کی۔۔۔۔ بہت شکریہ اس نہایت معلوماتی پروگرام کے لیے g

  2. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھوؒ کی کامل و جامع شرح طالبان مولیٰ پر احسان عظیم ہے۔❤

  3. عاشقِ حقیقی اللہ کے عشق کی وجہ سے ہر وقت درد میں تڑپتا ہے اور ہر لحظہ وصال الٰہی کی تمنا کرتا ہے۔ مولانا روم فرماتے ہیں:-

    دل و جاں شہیدِ عشقت، بہ درونِ گورِ قالب
    سوئے گورِ ایں شہیداں، بگذر زیارتے کن
    ترجمہ: دل اور جان تیرے عشق میں شہید ہو کر جسم کی قبر میں پڑے ہیں، ان شہیدوں کی قبر کے پاس سے گزرو تو ان کی زیارت کرنا۔

    عشق کا یہ درد اور تڑپ عاشقِ حقیقی اہل دنیا کو نہیں بتا سکتا کہ وہ اللہ اور اس کے عشق سے بےبہرہ ہیں اور مزید تکلیف کا باعث ہیں۔

  4. انسان کا باطن وحدت اور وصال الٰہی کی کتاب ہے۔ طالبان مولیٰ وہ ہیں جو ہمیشہ اس کتاب کے مطالعہ میں غرق رہتے ہیں۔ اسی سے انسان کی اللہ تک پہنچنے کی راہیں کھلتی ہیں۔ جبکہ اہل دنیا اور عقبٰی کے طالب پوری زندگی جہالت میں گزار دیتے ہیں کیونکہ اللہ کی راہ کے سوا ہر راہ جہالت ہے۔ اللہ کی راہ پر ابتدا ذکر و تصور اسم اللہ ذات ہے اور انتہا بھی اسم اللہ ذات ہے۔

  5. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس فیض کا منبع ہیں، جس پر آپ مدظلہ الاقدس کی نگاہِ خاص پڑ جائے وہ سراپا فقر بن جاتا ہے۔

  6. سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے

  7. عشقِ حقیقی مرشد کی مہربانی سے ہی حاصل ہوتا ہے سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی بہت ہی خوبصورت انداز میں شرح بیان فرمائی ہے

  8. مرشد کامل اکمل کی رہنمائی اور مہربانی سے ہی عشق کی منازل طے ہوتی ہیں

  9. MashaAllah very well explained the interpretation of Abyat-e-Bahoo as I have never heard such kind of great interpretation of Abyat-e-Bahoo as the perfect spiritual guide of the present era Sultan-ul-Ashiqeen has explained with very easy and understandable words, I will be waiting for the next part of Abyat-e-Bahoo💯❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website