Sharah Abyat e Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | ہک دم سجن تے لَکھ دَم وَیری | Sufi Kalam | Kalam e Bahoo | Urdu Hindi | Eng Subtitles Last Part

Click to rate this post!
[Total: 6 Average: 5]
(Visited 9,998,996,951 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (21)

  1. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے شرح ابیاتِ باھوؒ کی اتنی پُرنور اور روحانی شرح فرما کر ہم سب پر بہت مہربانی فرمائی ہے۔آپ مدظلہ الاقدس کا بہت بہت شکریہ اور کرم نوازی ہے۔
    سب کو بہت بہت مبارک ہو۔

  2. حضرت سخی سلطان باھُوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں امام اور فقر کے حقیقی وارث سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ہیں۔

  3. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرما کر طالبانِ مولیٰ پر احسانِ عظیم فرمایا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کی عمر مبارک، صحت و سلامتی میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین

  4. بہت خوبصورت ،جامع انداز سے آپ مدظلہ الاقدس نے ابیات باھوؒ کی شرح بیان فرمائی ہے ۔۔❤❤

  5. Murshid Karim you have provided lifetime of guidance through this series of Abyat-e-Bahoo exegesis. These videos have been truly enlightening for me. Eternally greatful to you for these videos and congratulations to you on this big accomplishment of completing the series ❤️ ❤️

  6. آج کی گمراہی کے دور میں سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے دِن رات محنت کرکے دنیا کو دینِ اسلام کی صحیح صورت دی ہے۔

  7. اللہ کی ذات تب حاصل ہوتی ہے جب طالب عشق کی راہ اپناتا ہے اور سر کی بازی لگا دیتا ہے۔ جب طالب اپنا مال و جان اللہ کی راہ میں قربان کر کے خود خالی ہاتھ ہو جاتا ہے تو پھر اس کو رحمت خداوندی گھیر لیتی ہے۔

  8. فقر کی راہ آسان نہیں ہے۔ اس میں عاشق لاکھوں دکھ اور درد سینے میں چھپا کر رکھتا ہے اور رضائے الہی پر راضی رہتا ہے۔

  9. Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”

  10. Very very impressive way adopted by the great Sultan ul Ashiqeen to convey the real essence of Kalam e Bahoo

  11. It’s a great achievement..so inspiring and engaging series of Abyat e Bahoo. . phenomenal gift for seekers of Allah ❤️

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website