Sufiana Kalam | Abyat e Bahoo | Kalam e Bahoo | Sultan ul Ashiqeen | مرشد ہادی سبق پڑھایا | Punjabi Kalam | Murshid | Urdu Hindi | Eng Subtitles Part 35

Click to rate this post!
[Total: 7 Average: 5]
(Visited 635,575,706 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (27)

  1. مرشد کامل کی راہنمائی کے بغیر کبھی کوئی اللہ تک نہیں پہنچا اور نہ ہی پہنچ سکتا ہے۔(سلطان باھُوؒ )

  2. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی شرح ایسے کریمانہ طریقے سے کی ہے کہ ابیات باھو دل میں اترتے جاتے ہیں۔ سبحان اللہ❤

  3. فقر و تصوف کی راہ پر وہی منزلِ مقصود تک پہنچتا ہے جس کو اسم اللہ ذات کا ذکر و تصور حاصل ہو بشرطیکہ سروری قادری مرشد کامل اکمل نے عطا کیا ہو۔

  4. حضرت سخی سلطان باھو ؒ فرماتے ہیں:-
    جان لے (اے طالب حق!) عارف کامل (سروری) قادری ہر قدرت پر قادر اور ہر مقام پر حاضر ہوتا ہے۔ (رسالہ روحی شریف)
    اس لیے مرشد کامل دور بھی ہو تب بھی طالب مولیٰ کے ہر دم ساتھ ہوتا ہے۔

  5. سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے

  6. بلا شبہ دورِ حاضر میں سُلطان العاشقین ہی وہ واحد ہستی ہیں جو خلقِ خُدا کو بلا تمیز رنگ و نسل فقرِ محمدی کی دولت سے مالا مال فرما رہے ہیں۔

  7. Sultan ul Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ur Rehman is the Present Perfect Spiritual Guide of Sarwari Qadri Order.

  8. Sultan Bahoo TV proudly presents the Part 35 of Sharah Abyat-e-Bahoo. Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”

  9. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی اتنی خوبصورت اور آسان شرح بیان فرمائی ہے کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے۔

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website