Sharah Abyat e Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | نت اساڈے کھلے کھاندی | Sufi Kalam | Kalam e Bahoo | Urdu Hindi | Eng Subtitles Part 38

Click to rate this post!
[Total: 7 Average: 5]
(Visited 6,547,575,609 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (19)

  1. مالکِ حقیقی تو شہ رگ سے بھی نزدیک ہے لیکن تمہیں دور دکھائی دیتا ہے۔

  2. ظاہری عبادت و ریاضت سے معرفتِ الٰہی حاصل نہیں ہوتی۔معرفتِ الٰہی کے لیے کسی مُرشد کامل کے در پر سر جھکانا پڑے گا ۔

  3. ‎ اگر آج سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات اپنی حقیقی معنویت کے ساتھ منظر عام پر موجود ہیں تو بلاشبہ اس کا سہرا سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کے سر ہے۔

  4. ظاہری عبادت و ریاضت سے معرفتِ الٰہی حاصل نہیں ہوتی۔معرفتِ الٰہی کے لیے کسی مُرشد کامل کے در پر سر جھکانا پڑے گا ۔

  5. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن نے ابیات باھو کی ایسی باکمال اور پرتاثیر شرح فرمائی ہے جس سے انسانی قلوب اللہ تعالیٰ کے دیدار کے لیے تڑپنے لگ جاتے ہیں۔

  6. موجودہ دور میں معرفتِ الہٰی حاصل کرنے کا واحد ذریعہ مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی ذات بابرکت ہیں۔

  7. This world is like a quicksand and the Murshid (Sultan-ul-Ashiqeen) is always trying to save his disciples out of it so that their inward is cleansed and they are ready to enter the Divine court.

  8. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت خوبصورت انداز میں شرح بیان فرمائی ہے۔

  9. بلاشبہ یہ شرع سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کے ابیات کی بہترین شرع ہے۔

  10. بلا شبہ دورِ حاضر میں سُلطان العاشقین ہی وہ واحد ہستی ہیں جو خلقِ خُدا کو بلا تمیز رنگ و نسل فقرِ محمدی کی دولت سے مالا مال فرما رہے ہیں۔

  11. Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website