Sharah Abyat e Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | میں شہباز کراں پروازاں | Sufi Kalam | Punjabi Kalam | Urdu Hindi | Eng Subtitles Part 36

Click to rate this post!
[Total: 6 Average: 5]
(Visited 6,775,844,767 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (27)

  1. ابیاتِ باھو کی شرح آج تک ایسی کسی نے نہیں۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی شرح کو اتنا آسان کرکے بیان کیا کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے گا۔

  2. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھُوؒ کی بہت ہی آسان الفاظ میں شرح بیان فرمائی ہے جو طالبانِ مولیٰ کے لیے نایاب تحفہ ہے

  3. اصل فقیر تو وہ ہوتے ہیں جو اپنے دل میں پنہاں محبوب حقیقی پا کر وصال الہی حاصل کر لیتے ہیں۔

  4. دنیا والوں کے سامنے معرفت کے راز نہیں کھولنے چاہیں کیونکہ وہ تو طالبان مولیٰ سے حسد رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ اس راہ نہ چلیں۔

  5. کم و بیش ساڑھے تین سو سال سے ابیات باھو بڑی محبت سے پڑھے اور سنے جارہے ہیں لیکن ان میں جو اسرار رموز چھپے ہوئے ہیں ان کو کسی نے بیان نہیں کیا بیان کرنا تو ایک طرف ان کی اصل تعداد تک کسی کو معلوم نہیں تھی کیونکہ
    عارف دی گل عارف جانے کی جانے نفسانی ھو
    اور یہ تمام سہرے عارف کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کے سر ہیں۔

  6. سلطان العاشقین حضرت سخی محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں حقیقی روحانی شیخِ کامل ہیں۔❤

  7. مرشد کامل کی راہنمائی کے بغیر کبھی کوئی اللہ تک نہیں پہنچا اور نہ ہی پہنچ سکتا ہے۔(سلطان باھُوؒ )

  8. مذہباں دے دروازے اچے راہ رباناں موری ھو
    عالم فاضل لنگن نہ دیندے جو لنگدا سو چوری ھو

  9. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی اتنی خوبصورت اور آسان شرح بیان فرمائی ہے کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے۔

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website