Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرما کر طالبانِ مولیٰ پر احسانِ عظیم فرمایا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کی عمر مبارک، صحت و سلامتی میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین
توحید اسلام کا بنیادی رکن ہے اور عام مسلمان کے لئے نہایت سادہ و آسان ہے مگر جب عارفین، فقرا اور صوفیا اس کی تشریح کرتے ہیں تو اس میں بے پناہ گہرائی اور وسعت دکھائی دیتی ہے۔ دراصل اللہ کی وحدت ایک راز ہے اور یہ راز عقل و چالاکی سے ہاتھ نہیں آتا۔ نہ اس مقام کی علما کو خبر ہے اور نہ اس کے متعلق علم کے ذریعے جانا جا سکتا ہے۔
اس مقام پر جب انسان فنا فی ھو ہوتا ہے تو سب علم اور راز اس پر عیاں ہو جاتے ہیں اور انسان اللہ سوا ہر چیز سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے لئے علم ہونا ضروری ہے تبھی کامیابی ممکن ہے۔ اسی طرح حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ اپنے بیت میں فرماتے ہیں فقر کی راہ علم کے بغیر نہیں چلی جا سکتی اور جو علم کے بغیر یہ راہ چلتا ہے وہ پاگل ہو جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
“جو بغیر علم زہد احتیار کرتا ہے وہ آخری عمر میں کافر ہو کر مرتا ہے۔”
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
مرشد کامل اکمل کی ذات پاک قدمِ محمدی ؐ پر ہوتی ہے۔ یہی پاک ذات اپنے دور کی عبداللہ کہلاتی ہے اور انہی کی تلاش و اطاعت صادق طالبانِ مولیٰ پر فرض ہے اور یہی عشقِ مجازی سے عشق حقیقی ہے۔۔❤❤
Great. beautiful explanation
Mashallah True & Beautiful Explaination Of Abyat e Bahoo
Very nicely explained by Sultan ul Ashiqeen
Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”
Abyat e Bahoo ki betreen sharah
Superb explanation!
ابیات باھوؒ کی کامل مکمل شرح صرف آپ ہی فرما سکتے ہیں یاسلطان العاشقین جی
This exegesis is wonderful. I like it.
خوبصورت شرح ابیات باھوؒ کی ہے
Every word of Sultan ul Ashiqeen is very beautiful MashaAllah ❤
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی آسان انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرما کر طالبانِ مولیٰ پر احسانِ عظیم فرمایا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کی عمر مبارک، صحت و سلامتی میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین
SubhanAllah 🥀❤️
Wonderful Explanation 💗
Humare Murshad Paak ka andaaz e bayan bht khoobsurat hy… 🥀❤️
عشقِ حقیقی کے بارے میں بہت اچھے انداز میں وضاحت فرمائی ہے
توحید اسلام کا بنیادی رکن ہے اور عام مسلمان کے لئے نہایت سادہ و آسان ہے مگر جب عارفین، فقرا اور صوفیا اس کی تشریح کرتے ہیں تو اس میں بے پناہ گہرائی اور وسعت دکھائی دیتی ہے۔ دراصل اللہ کی وحدت ایک راز ہے اور یہ راز عقل و چالاکی سے ہاتھ نہیں آتا۔ نہ اس مقام کی علما کو خبر ہے اور نہ اس کے متعلق علم کے ذریعے جانا جا سکتا ہے۔
اس مقام پر جب انسان فنا فی ھو ہوتا ہے تو سب علم اور راز اس پر عیاں ہو جاتے ہیں اور انسان اللہ سوا ہر چیز سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے لئے علم ہونا ضروری ہے تبھی کامیابی ممکن ہے۔ اسی طرح حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ اپنے بیت میں فرماتے ہیں فقر کی راہ علم کے بغیر نہیں چلی جا سکتی اور جو علم کے بغیر یہ راہ چلتا ہے وہ پاگل ہو جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
“جو بغیر علم زہد احتیار کرتا ہے وہ آخری عمر میں کافر ہو کر مرتا ہے۔”
Brilliant!
ابیاتِ باھوؒ کی ایسی کامل شرح سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس ہی کر سکتے ہیں۔یہ شرح طالبانِ مولیٰ کے لیے راہنمائی کا باعث ہے۔
Behtareen beautiful bayan❤️
آپ مدظلہ الاقدس نےانتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز سے بیت کی وضاحت کی ہے۔ جو حاضرین کے دلوں میں اُتر گئی۔
اللہ پاک ہمارے مرشد کریم کا سایہ ہم پر تا قیامت قائم رکھے۔ ( آمین )
Great bayan ❤️
Your explanation clears what Sultan Bahoo though through his Punjabi abyat (verses)
Each and every word of this video was heartfelt
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
مرشد کامل اکمل کی ذات پاک قدمِ محمدی ؐ پر ہوتی ہے۔ یہی پاک ذات اپنے دور کی عبداللہ کہلاتی ہے اور انہی کی تلاش و اطاعت صادق طالبانِ مولیٰ پر فرض ہے اور یہی عشقِ مجازی سے عشق حقیقی ہے۔۔❤❤
In the world of ignorance, Sultan-ul-Ashiqeen has sketched the true picture of Islam by working day and night to spread the word of Allah.
First time in the history, Sultan ul Ashiqeen compiled the correct Abyat-e-Bahoo and explained them in the most easiest and understandable way
Behtreen sharah farmai ha app madzillah ul aqdas ne
Beautiful words
Allah pak ki Tauheed wahdat aur Ishq sirf Murshid Kamil Akmal ki nazr aur ata karda Zikr se hi hasil hota hai
Sultan ul Ashiqeen is a great writer and explainer❤