Exegesis of Kalam-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Part 26 | Urdu/Hindi with English Subtitles


Click to rate this post!
[Total: 5 Average: 5]
(Visited 998,696,609 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (24)

  1. راہِ فقر میں ہر مقام اور مرتبہ مرشد کامل اکمل کی مہربانی سے حاصل ہوتا ہے 💝

  2. اللہ انہیں ہی اپنا راز عطا کرتا ہے جو عشق حقیقی کا جام نوش کر لیتے ہیں۔ عاشق کی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ وہ کبھی بھی معشوق سے غافل نہیں رہتا۔ ایسے طالبان مولی کو اللہ اپنا راز عطا کرتا ہے۔ جب یہ راز عیاں ہو جاتا ہے تو وہ ہر لمحہ اپنے محبوب کی طرف متوجہ رہتے ہیں اور اپنی زندگی کا لمحہ لمحہ اپنے محبوب کے نام کر دیتے ہیں اور ہر گزرتے لمحے لے ساتھ ان کا مقام و مرتبہ عروج پر ہوتا ہے۔ لیکن راز سے آشنائی کے لئے ضروری ہے کہ صاحب مسمٰی مرشد سے اسم اللہ ذات حاصل کیا جائے۔ خوش نصیب ہیں وہ جو اسم اللہ ذات کی حقیقت تک پہنچ جاتے ہیں۔

  3. دونوں جہانوں کا شرف فقر میں پنہاں ہے جو اس راہ کو احتیار کرتا ہے اس کو اللہ اپنی جناب سے عزت و شرف سے نوازتا ہے کہ وہ اللہ کے سوا ہر شے سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔
    ارشاد باری تعالی:
    ’’سنو! عزت تو صرف اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اور مومنین کیلئے ہے۔‘‘
    [المنافقون: 8 ]

  4. ‎فرقہ پرستی کے اس دور میں سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس عشقِ حقیقی کے فیض کو عام فرما رہے ہیں۔

  5. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے انتہائی خوبصورت اور واضح الفاظ میں شرح بیان فرمائی ہے۔۔ سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس موجود دور کے مرشد کامل اکمل ہیں۔❤️❤️

  6. سبحان اللہ نہایت ہی دلکش اندازِ بیان ہے ہر ہر حرف قلب پر اثر کرتا ہے، مرشد کامل اکمل کی یہی پہچان ہے کہ اس کا کلام اللہ کا پیغام ہوتا ہے جو روح کو سکون دیتا ہے۔ بیشک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس اپنی نگاہِ کامل سے طالبوں کے دلوں کو پاک فرماتے ہیں ۔ اُن کے دلوں کو ایسا نورِ بصیرت عطا فرماتے ہیں کہ وہ اللہ پاک کا دیدار کرنے کے قابل ہو سکیں۔

  7. I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words

  8. آپ مدظلہ الاقدس اپنی ظاہری اور باطنی تکلیفوں کو نظر انداز کرکے مخلوقِ خدا کو روحانی فیض پہنچا ریے ہیں اور ہر لمحہ رہنمائی فرما رہے ہیں ❤

  9. In this session, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.

  10. آپ مدظلہ الاقدس نےانتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز سے بیت کی وضاحت کی ہے۔ جو حاضرین کے دلوں میں اُتر گئی۔

  11. very impressive way adopted by the perfect spiritual Sultan ul Ashiqeen to convey the real essence of Kalam e Bahoo

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website