جو اللہ کی ذات تک پہنچنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ نفس کا تزکیہ کرے جو کہ عشق کے ساتھ دائمی ذکر و تصور اسم اللہ ذات کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ تصور اسم اللہ ذات کے بغیر نفس کا تزکیہ ناممکنات میں سے ہے خواہ عبادت سے پیٹھ کبڑی ہو جائے۔ جب نفس کا تزکیہ ہو جاتا ہے تو اللہ اور انسان کے درمیان سے حجاب ہٹ جاتا ہے جس سے انسان کو دائمی دیدار کی نعمت نصیب ہوتی ہے۔ سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:-
قریب حق نزدیک من حبل الورید
تو جمالش رابنہ بینی بے نظیر
اللہ تو شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر تو اندھا ہے اور لقائے الہی تیرا مقدر نہیں ہے۔
نفس امارہ کی صورت اور حالت اس سیاہ رنگ کے کتے کے بچے کی طرح ہے جو ہر وقت بھوک کے مارے لذیذ غذا مانگتا رہتا ہے اور خواہشات میں مگن رہتا ہے۔ اس سے نجات صرف اسم اللہ ذات سے ہی ممکن ہے۔ لیکن جب دل اسم اللہ ذات کے ذکر و تصور سے فارغ ہوتا ہے تو یہ ظالم حملہ شروع کر دیتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ مرشد کامل اکمل سے اسم اللہ ذات کی نعمت حاصل کی جائے تاکہ اس کی توجہ سے دائمی ذکر جاری ہو جائے۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زندگی کا ہر لمحہ فقر کی تعلیم اور خوشبو کو پھیلانے میں گزرتا ہے ۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کو صحت ، تندرستی اور خوشیاں عطا فرمائے آمین۔
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
شرح ابیاتِ باھوؒ درحقیقت تفسیرِ قرآن ہے۔
سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔
Such a beautiful comprehensive explanation❤
ابیات باھوؒ کی کامل اور مکمل شرح صرف آپ ہی فرما سکتے ہیں میرے حضور پاک جی 🌷
Thank you sooooo much for all your time♥️
Very nicely explained
فقرا کی صحبت میں رہ کر انسان دین کی حقیقی تعلیمات سیکھتا ہے۔
دوہیں جہان نصیب تنہاں دے باھُو جیہڑے ذاتی اسم کماندے ھُو
اسمِ اللّٰہ ذات کے ذکر و تصور کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا 🌺
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھوؒ کی کامل و جامع شرح طالبان مولیٰ پر احسان عظیم ہے…❤️
سلطان العا شقین فنافی ذات مرشد ہوبہو عین باھو (رح)
جو اللہ کی ذات تک پہنچنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ نفس کا تزکیہ کرے جو کہ عشق کے ساتھ دائمی ذکر و تصور اسم اللہ ذات کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ تصور اسم اللہ ذات کے بغیر نفس کا تزکیہ ناممکنات میں سے ہے خواہ عبادت سے پیٹھ کبڑی ہو جائے۔ جب نفس کا تزکیہ ہو جاتا ہے تو اللہ اور انسان کے درمیان سے حجاب ہٹ جاتا ہے جس سے انسان کو دائمی دیدار کی نعمت نصیب ہوتی ہے۔ سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:-
قریب حق نزدیک من حبل الورید
تو جمالش رابنہ بینی بے نظیر
اللہ تو شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر تو اندھا ہے اور لقائے الہی تیرا مقدر نہیں ہے۔
نفس امارہ کی صورت اور حالت اس سیاہ رنگ کے کتے کے بچے کی طرح ہے جو ہر وقت بھوک کے مارے لذیذ غذا مانگتا رہتا ہے اور خواہشات میں مگن رہتا ہے۔ اس سے نجات صرف اسم اللہ ذات سے ہی ممکن ہے۔ لیکن جب دل اسم اللہ ذات کے ذکر و تصور سے فارغ ہوتا ہے تو یہ ظالم حملہ شروع کر دیتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ مرشد کامل اکمل سے اسم اللہ ذات کی نعمت حاصل کی جائے تاکہ اس کی توجہ سے دائمی ذکر جاری ہو جائے۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زندگی کا ہر لمحہ فقر کی تعلیم اور خوشبو کو پھیلانے میں گزرتا ہے ۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کو صحت ، تندرستی اور خوشیاں عطا فرمائے آمین۔
آپ مدظلہ الاقدس نےانتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز سے بیت کی وضاحت کی ہے۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت ہی خوبصورت 🌹🌹انداز میں شرح بیان فرمائی ہے
بے شک مرشد کامل اکمل سے۔ اسم اعظم یعنی اسم اللہ ذات حاصل کرکے تزکیہ نفس کی منازل طے ہوتی ہیں۔
Behtreen sharah biyan farmai hai
Thanks for sharing
Behtareen Allah pak humay bhi taufeeq dey Ameen Bohot khoob Allah pak apko sehat tandursti dey Ameen
Beautiful video❤️
Beautiful and comprehensive explanation
❤️❤️❤️بےحد خوبصورت اور مسحور کن بیان
Great
Bht khubsurat Bazm🌹
Mashallah VERY Beautiful Explaination
Each and every word of this video was heartfelt
Abyat e Sharah Sahib e Faqr ki sahi se kr skta hai. Aur is mei koi shak nahi Sultan ul Ashiqeen murshid e kamil hain
bht khoob
Behtreen andaz e byan