Kalam-e-Bahoo Alif Allah Interpretation by Sultan-ul-Ashiqeen Part 1

Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]
(Visited 1,275,966,564 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (26)

  1. بے شک ایسی شرح آج تک کوئی نہ کرسکا آپ مدظلہ الاقدس ہی موجودہ دور کے امام ، انسانِ کامل اور مرشد کامل اکمل جامع نورالہدیٰ ہیں۔آپ نے نہایت ہی عام فہم، سادہ اور خوبصورت انداز میںشرح کی ہے۔

    1. حضور مرشد پاک سلطان العا شقین حضرت سخی محمد نجیب الرحمن مدظلہ الا قدس کا بہت شکریہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹آپ مدظلہ الا قدس نے حضرت سخی سلطان باھو کے ابیات کی حقیقت کو بے حد خوبصورت انداز میں ہم سب کو سمجھایا

  2. سبحان اللہ نہایت ہی دلکش اندازِ بیان ہے ہر ہر حرف قلب پر اثر کرتا ہے، بےشک مرشد کامل اکمل کی یہی پہچان ہے کہ اس کا کلام اللہ کا پیغام ہوتا ہے جو روح کو سکون دیتا ہے۔ بیشک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس اپنی نگاہِ کامل سے طالبوں کے دلوں کو پاک فرماتے ہیں ۔ اُن کے دلوں کو نورِ بصیرت عطا فرماتے ہیں ۔ کہ وہ اللہ پاک کا دیدار کرنے کے قابل ہو سکیں ۔

  3. چنبے دی بوٹی کی آج سمجھ آئی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  4. آپ مدظلہ الاقدس ابیات باھو کی ایسی پر اثر شرح فرماتے ایسا محسوس ہوتا ہم حقیقت میں ان مقامات سے گزر رہے ہیں سبحان اللہ انمول موتی

  5. Bohat Alla or nahayat khubsoorat Andaz ma sharah farmai ha murshid Pak ne. Har lafz Dil ma utarta howa mehsoos hota ha

  6. آپ مدظلہ الاقدس کی خوبصورت اور دھیمی آواز فضا میں موتی بکھیرتی ہے ۔ اور سننے والے کے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بے شک

  7. اولیا اللہ کی شاعری سنتے ہی روحانی مراتب بلند ہونے لگتے ہیں اور جب اسے سمجھانے والی ذات ایک ولئ کامل کی ہو تو باطن کے نئے در وا ہونے لگتے ہیں 💗

  8. بہت اچھے انداز میں شرح فرمائی ہے اور آپ کا انداز گفتگو انتہائی خوبصورت اور دلکش ہے ہر لفظ دل پر اثر انداز ہوتا ہے ۔

  9. Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman blessed seekers of Allah and devotees with his Divine Company.

  10. MashaAllah, What a lecture. I’ve never been so engrossed in listening to someone before. Its so true the words of perfect spiritual guide hit soul.

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website