Interpretation of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Urdu/English Subtitles Part 4


Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]
(Visited 976,875,852 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (38)

  1. سبحان اللہ امام الوقت مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے نہایت خوبصورت شرح فرمائی ہے آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان نہایت ہی مسحور کن ہے اور نور معرفت کے حصول کے راز کھولتا ہے۔

  2. فقر وتصوف کی دنیا میں ڈیجیٹل میڈیا پر ابیات باھو کی شرح پہلی بار بیان کی جارہی ہے جو روح میں اتر جاتی ہے ❤️🌹🌷

  3. I was completely swept away in the passion with which he was explaining ishq throughout the video. Who could explain it better than the Sultan of lovers himself

  4. روح میں اتر جانے والی شرحروح میں اتر جانے والی شرح🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

  5. سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی کیا خوبصورت شرح کی جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے ❤🌹🌷

  6. میرے مرشد کریم سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی انتہائی مہربانی ہے کہ طالبان مولی اور زمانے کو فیض فقر عطا فرمانے کے لیے ابیات باھو کی روح پرور شرح کے لیے بزم باھو کا انعقاد فرمایا

  7. ❤😍بات کرنے کا متاثر کن انداز اور خوبصورت بیان جس سے دل و روح کو خوشی ملتی ہے۔۔۔

  8. سمجھانے کا متاثر کن انداز بیان اور خوبصورت بیان جو دل و روح کو تازہ کر دے۔۔۔❤️❤️😍😍

  9. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کا ایک ایک حرف دل میں گھر کرجاتا ہے۔۔۔ ابیاتِ باھو ( کلامِ باھو) کی ایس شرح آج سے پہلے کوئی بیان نہ کرسکا۔

  10. I loved each portion of this video. Divine love, inspired knowledge, beholding the spiritual guide continuously, Divine reality of shahadah. Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman has an excellent style of explaining such difficult concepts in an easy manner. His grandeur cannot be explained in words. Always grateful ❤️❤️❤️. Thanks

  11. ماشااللہ بہت خوبصورت وضاحت فرمایا ہے میرے مرشد پاک نے اللہ پاک ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥰

  12. Mashallah Subhan Allah 💕❤️❤️😍 kya khubsuarat Andaz e byan hai ❤️❤️❤️❣️👌🌹🌹😍😍😍😍 aik aik bat dil mein utrti hai 😍😍😍❤️❤️❤️❤️❣️❣️

  13. سلطان العا رفین حضرت سخی سلطان باھو (رح) کے روحانی وارث سلطان العا شقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الا قدس نے ابیات باھو کامل کی ایسی پراثرو کامل شرح فرمائی جس کی کوئی مثال نہیں۔

  14. جتنی مرتبہ بھی اس وڈیو کو دیکھیں ہر بار ایک نیا نکتہ کھلتا ہے ❣️

  15. Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman blessed seekers of Allah and devotees with his Divine Company.

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website