Interpretation of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | ابیاتِ باھُو English Subtitles Part 7

Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]
(Visited 211 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (34)

  1. سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھوؒ کی کیا خوبصورت شرح بیان فرمائی ہے جس کی فقر و تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔❣

    1. Reading about Talib and Kamil Murshid in books is great but nothing compares to listening it from Kamil Murshid himself

  2. اتنی خوبصورت اور آسان شرح پہلے کبھی نہیں سنی۔۔ بے شک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس مرشد کامل اکمل ہیں آپ کی زبان مبارک کن کی زبان ہے جس سے نکلنے والا ہر لفظ قلب پر ایسا اثر کرتا ہے کہ دل میں اللہ کی محبت بڑھتی محسوس ہوتی ہے۔۔❤❤❤❤❤

    1. سبحان اللہ امام الوقت مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے نہایت خوبصورت شرح فرمائی ہے آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان نہایت ہی مسحور کن ہے اور نور معرفت کے حصول کے راز کھولتا ہے۔

  3. ابیات باھو کی تاریخ میں پہلی بار ویڈیو پر تشریح کمال کی ہے

  4. عاشقاں دا سلطان اے
    فقر دا نگہبان اے
    ھو دی پہچان اے
    طالباں تے مہربان اے
    میرا سوہنامرشد سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن اے

  5. سلطان دیاالعا رفین حضرت سخی باھو( رح )کے روحانی وارث سلطان العا شقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الا قدس نے ابیات باھو(رح) کی شرح فرما کر نہ صرف حضرت سخی سلطان باھو کا پیغام عوام الناس تک پہنچا یا بلکہ سب کے لیے سمجھنا آسان کر دیا

  6. Only the perfect Fakir Sultan-ul-Ashiqeen could translate such a complex and sacred script of Sultan Bahoo RA. The devotees of Sultan Bahoo RA are indebted to his heir Sultan-ul-Ashiqeen for this.

  7. سبحان اللہ ایک منفرد اندازِ بیان جو سننے والوں کو دل کو چھو جائے

  8. Sharah Abyat e Faqr Bahoo silsla bht zbardast jarhw hai…bht purnooor Mehfil 😍❤️❤️❤️🌹❣️❤️💞💞💞❤️❤️❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️😍😍😍

  9. ماشااللہ بہت اچھی شرح ہے۔ ایسی شرح کہ دل میں اتر جائے۔ جتنی بار سنی جائے علیحدہ معنی سمجھ آتے ہیں۔۔۔

  10. Thanks to Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman. He has explained beautifully many Divine secrets including union with Allah, original homeland of humans, secret to immortality, the Divine secret in Bismillah, the Universal Divine Man, the privileged station of al-Maqam al-Mahmud (intercession) of Prophet Mohammad (pbuh). Always grateful….!

  11. Sultan Bahoo TV proudly presents the Part 7 of Interpretation of Abyat-e-Bahoo. Sultan-ul-Ashiqeen is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ every Sunday.

  12. ماشااللہ بہت ہی خوبصورت انداز سے وضاحت فرمایا ہے میرے کامل اکمل مرشد پاک نے اللہ پاک ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website