Interpretation of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen Part 11

Click to rate this post!
[Total: 2 Average: 5]
(Visited 987,633,802 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (31)

  1. ❤️❤️❤️ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے نہایت خوبصورت انداز میں شرح ابیات باھو بیان فرمائی ہے۔

  2. سلطان العاشقین مرشد لجپال جتنی آسان اور سادہ الفاظ میں ابیات کی شرح فرماتے ہیں وہ شرح دِل اور روح میں اترجاتی ہے

  3. Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman always interprets Abyat-e-Bahoo superbly. In this sitting, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the significance of perfect spiritual guide and attributes of sadiq (truthful) seeker to attain success in Faqr (Sufism). Moreover, he has discussed about the blessings from holy shrines of perfect Fakirs and Sufi Saints, salat of Divine love, negating everything from inward except Allah, the rules and regulations of Divine love and many more Divine secrets. Truly, it’s all about spirituality and Divine journey. Thank you to the team of Sultan Bahoo TV and all praise to the Universal Divine Man Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Naib-ur-Rehman. Always grateful to you! Long Live Sultan-ul-Ashiqeen. Ameen.

  4. ماشا اللہ۔۔۔آپ مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھُو کی بہت خوبصورت انداز میں شرح بیان فرمائی ہے۔❣

  5. ‎عشقِ الہٰی کی شمع کو طالب مولیٰ کے دلوں میں روشن رکھنے کے لیے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے محفل’’بزمِ باھُو‘‘ کے بہترین سلسلہ کا آغاز فرمایا ہے

  6. ورد و وظائف یا مراقبہ کرنے سے دل بیدار نہیں ہوتا بلکہ جب مرشد کامل اکمل کے در پر پیشانی رکھی جائے تو باطن بیدار ہو جاتا ہے۔❣️❣️❣️

  7. حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے پنجابی ابیات نہ صرف سالکین کے لئے رشد و ہدایت کا زریعہ ہیں بلکہ کاملین کے لئے بھی مینارۂ نور ہیں۔

  8. MashaAllah mojuda dor k kamil akmal wali Sultan-ul-ashiqeen ny bahut he khubsurat andaz sy wazahat farmai ha Allah pak hamy es per amal kerny ki taufeeq ata farmain Ameen💯❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  9. مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین زندہ باد۔ سبحان اللہ کیا اچھے انداز میں شرح فرمائی ہے۔

  10. مولانا رومؒ فرماتے ہیں :
    ہر کہ خواہی ہمنشینی با خدا
    او نشیند صحبتی با اولیا
    ترجمہ:جو کوئی اللہ تعالیٰ کی قربت چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اللہ والوں کی قربت اختیار کرے۔

  11. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کا ایک ایک حرف دل میں گھر کر جاتا ہے۔۔۔ ابیاتِ باھُوؒ کی ایسی کامل شرح آج سے پہلے کوئی بیان نہ کرسکا۔…❤❤❤👌👌😍😍

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website