سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی کیا خوبصورت شرح کی جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے ❤🌹🌷
سبحان اللہ۔۔۔ مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے نہایت خوبصورت شرح بیان فرمائی ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان نہایت ہی مسحور کن ہے اور نور معرفت کے حصول کے راز کھولتا ہے۔❣
اللہ قرآن میں فرماتا ہے:-
ترجمہ: اور تم لوگ تین قسموں میں بٹ جاؤگئے، ایک دائیں جانب والے، دائیں جانب والوں کا کیا کہنا۔ دوسرے بائیں جانب والے، بائیں جانب والے کیا ہی برے حال میں ہوں گئے اور تیسرے سبقت لے جانے والے، یہی لوگ مقربین ہوں گئے-(سورت واقعہ 7-12)
اس آیت کی بنیاد پر سب سے پہلے حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کو تین انواع میں تقسیم کیا۔
1۔ پہلا گروہ – اس گروہ کی تمام محنت اور عبادات دنیا کی نعمتوں کے لئے ہوتی ہے۔ اس گروہ کو سیدنا غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے “دنیا کے ارادت مند” کہا ہے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے اس گروہ کو “اہلِ دنیا” کہا ہے۔
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے ان کو “طالب دنیا” کہا ہے۔
2۔ دوسرا گروہ – ان کی زندگی کا مقصد اور عبادات جنت اور اسکی نعمتوں کا حصول ہے۔ یہ تمام تر محنت اسی لئے کرتے ہیں کہ جنت حاصل کر سکیں۔
سیدنا غوث الاعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے ان کو “عقبٰی کے ارادت مند” کہا ہے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے اس گروہ کو “اہل عقبٰی” کہا ہے۔
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے ان کو “طالب عقبٰی” کہا ہے۔
3۔ تیسرا گروہ- سبقت لے جانے والا گروہ ان لوگوں کا ہے جو اللہ سے اللہ کو مانگتے ہیں۔ انہیں نہ دوزخ کا ڈر ہے اور نہ جنت کا لالچ۔
سیدنا غوث الاعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ نےانہیں “اللہ کے ارادت مند” کہا ہے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے اس گروہ کو “اہل عشق” کہا ہے۔
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے ان کو “طالب مولٰی” کہا ہے۔
راہ عشق میں انسان کو مشکلات، آزمائشیں، امتحانات اور سختیوں کو حوصلے اور ہمت سے برداشت کرنا چاہیے اور گلہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ اللہ کی رضا پر راضی رہنا چاہیے۔ تب جا کر طالب مولیٰ وصال الہی کی منزل حاصل کرتا ہے۔
خوبصورت انداز بیان کہ ہر لفظ دل میں اتر جائے۔۔۔ایسی خوبصورت شرح جتنی بار سنی جائے علیحدہ معنی سمجھ آتے ہیں۔۔ سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھُوؒ کی ایسی کامل شرح کی ہے جو آج سے پہلے کوئی بیان نہ کرسکا۔…❤❤❤👌👌😍😍
MashaAllah very well explained the interpretation of Abyat-e-Bahoo as I have never heard such kind of great interpretation of Abyat-e-Bahoo as the perfect spiritual guide of the present era Sultan-ul-Ashiqeen has explained with very easy and understandable words, I will be waiting for the next part of Abyat-e-Bahoo.❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
MashaAllah Ap Madzillah ul Aqdas ka bayan farmya har lafz dil mein utrta hain . Bohat shukriya itny khoobsorat andaz mein har aik chz ko samjhany k lei.

Bht umdah andaz mien bayan farmya hai
Behad khoobsurat ..aur bohat asan alfaz main explain kia Murshid Pak nay ..thank you for sharing.
جے توں چاہیں وحدت رب دی، مل مرشد دیاں تلیاں ھُو
Explanation: Obey, follow and serve your perfect spiritual guide whole heartedly if you want to attain Divine union and Oneness.
I am very grateful to beloved Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman for spiritual series of “Sharah Abyat-e-Bahoo.” ❤️❤️❤️
حق باھو سچ باھو ایک نظر کرم دی تک باھو
🌷❤ ایسی مکمل اور کامل شرح پہلے کبھی نہیں سنی
Superb explanation, thank you♥️
سبحان اللہ۔۔۔ مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے نہایت خوبصورت شرح بیان فرمائی ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان نہایت ہی مسحور کن ہے اور نور معرفت کے حصول کے راز کھولتا ہے۔❣
مرشد کامل اکمل ہی معرفتِ الہٰی کے حصول کا ذریعہ ہے۔۔۔ نہایت ہی شاندار بے مثال شرح فرمائی ہے۔۔ سبحان اللہ
اللہ قرآن میں فرماتا ہے:-
ترجمہ: اور تم لوگ تین قسموں میں بٹ جاؤگئے، ایک دائیں جانب والے، دائیں جانب والوں کا کیا کہنا۔ دوسرے بائیں جانب والے، بائیں جانب والے کیا ہی برے حال میں ہوں گئے اور تیسرے سبقت لے جانے والے، یہی لوگ مقربین ہوں گئے-(سورت واقعہ 7-12)
اس آیت کی بنیاد پر سب سے پہلے حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کو تین انواع میں تقسیم کیا۔
1۔ پہلا گروہ – اس گروہ کی تمام محنت اور عبادات دنیا کی نعمتوں کے لئے ہوتی ہے۔ اس گروہ کو سیدنا غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے “دنیا کے ارادت مند” کہا ہے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے اس گروہ کو “اہلِ دنیا” کہا ہے۔
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے ان کو “طالب دنیا” کہا ہے۔
2۔ دوسرا گروہ – ان کی زندگی کا مقصد اور عبادات جنت اور اسکی نعمتوں کا حصول ہے۔ یہ تمام تر محنت اسی لئے کرتے ہیں کہ جنت حاصل کر سکیں۔
سیدنا غوث الاعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے ان کو “عقبٰی کے ارادت مند” کہا ہے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے اس گروہ کو “اہل عقبٰی” کہا ہے۔
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے ان کو “طالب عقبٰی” کہا ہے۔
3۔ تیسرا گروہ- سبقت لے جانے والا گروہ ان لوگوں کا ہے جو اللہ سے اللہ کو مانگتے ہیں۔ انہیں نہ دوزخ کا ڈر ہے اور نہ جنت کا لالچ۔
سیدنا غوث الاعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ نےانہیں “اللہ کے ارادت مند” کہا ہے
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے اس گروہ کو “اہل عشق” کہا ہے۔
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے ان کو “طالب مولٰی” کہا ہے۔
راہ عشق میں انسان کو مشکلات، آزمائشیں، امتحانات اور سختیوں کو حوصلے اور ہمت سے برداشت کرنا چاہیے اور گلہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ اللہ کی رضا پر راضی رہنا چاہیے۔ تب جا کر طالب مولیٰ وصال الہی کی منزل حاصل کرتا ہے۔
Beautiful Explaination of Abyat e Bahoo
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھو کی شرح سے ہی ابیات باھو مکمل ہوتے ہیں۔
سبحان اللہ ایک منفرد اندازِ بیان
سلطان باھُوؒ فرماتے ہیں
وسیلت (مرشد) بہتر ہے فضیلت (علم) سے۔
Feeling enlightened after watching this video. Utmost respect and devotion for the most kind spiritual guide Sultan-ul-Ashiqeen
great bayan
SubhanAllah ❤️ Behtareen
Beautiful explained
Mashallah very nice and informative lecture
خوبصورت انداز بیان کہ ہر لفظ دل میں اتر جائے۔۔۔ایسی خوبصورت شرح جتنی بار سنی جائے علیحدہ معنی سمجھ آتے ہیں۔۔ سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھُوؒ کی ایسی کامل شرح کی ہے جو آج سے پہلے کوئی بیان نہ کرسکا۔…❤❤❤👌👌😍😍
Great!!
MashaAllah very well explained the interpretation of Abyat-e-Bahoo as I have never heard such kind of great interpretation of Abyat-e-Bahoo as the perfect spiritual guide of the present era Sultan-ul-Ashiqeen has explained with very easy and understandable words, I will be waiting for the next part of Abyat-e-Bahoo.❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
SubhanAllah
Behtreen sharah byan farmai hai
Ap Madzillah ul Aqdus Hazrat Sultan Bahoo ra k rohani waris hain
سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔
MashAllah boht khobsurat indaz e byan 💞💖💕
دل خوش ہوجاتا ہے اس قدر خوبصورت شرح بیان کرتے ہیں ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
MashaAllah Ap Madzillah ul Aqdas ka bayan farmya har lafz dil mein utrta hain . Bohat shukriya itny khoobsorat andaz mein har aik chz ko samjhany k lei.
Bohat khub
Your explanation clears what Sultan Bahoo though through his Punjabi abyat (verses)
Behtareen Allah pak humay bhi taufeeq dey Ameen
بہت کمال انداز بیان
App madzillah ul aqdas ki har bat dill ma utar jati ha. Bohat maza atta ha app ki Sharah sun kr.
Beautifully explained