Sharah Abyat-e-Bahoo | Interpretation Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen Part 13

Click to rate this post!
[Total: 6 Average: 5]
(Visited 739,956,649 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (26)

  1. ماشا اللہ بہت ہی پرنور الفاظ میں سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھُو کی شرح بیان کی ہے۔

  2. ابیاتِ باھُو کی ایسی جامع ، مکمل اور روحانی شرح پہلے کسی نے نہیں بیان کی۔ ماشا اللہ بہت ہی پرنور الفاظ میں سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے شرح بیان کی ہے۔

  3. طالب صادق مرشد کامل اکمل کے ہاتھ سے جب جام معرفت پی لیتا ہے تو اس کو حقیقی سجدہ نصیب ہوتا ہے اور اس ایک سجدہ سے سب سجدوں سے نجات حاصل ہو جاتی ہے
    یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
    ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

  4. عشق الٰہی دل سے ہر دنیاوی محبت کو مٹا دیتا ہے۔ عارف سر دے دیتا ہے لیکن راز نہیں دیتا۔ وہ بہت ہی خوش نصیب ہیں جن کو راز عشق سے آشنائی حاصل ہوئی اور انہوں نے اس کو سنبھال کر بھی رکھا۔

  5. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی بے انتہا مہربانی اور احسان ہے کہ آپ مدظلہ الاقدس پراسرار اور رموز سے بھری شرح فرما کر ہماری تشنگی کو پورا فرمارہے ہیں شکریہ مرشد کریم

  6. انسان کو باطنی پاکیزگی مرشد کامل اکمل کے در سے ہی حاصل ہوتی ہے۔ عشق کی بازی وہ جیتتے ہیں جو مرشد کے لیے قربانی دیتے ہوئے ایک لمحہ کے لئے بھی نہیں سوچتے۔ ان کو معرفت الٰہی نصیب نہیں ہوتی جو اللہ کی راہ میں گھربار قربان نہیں کرتے۔ عشق کی انتہا تک صرف وہی پہنچ پاتا ہے جو اپنا مال جان سب کچھ راہ خدا میں قربان کر دیتا ہے۔
    عشق کے بغیر انسان کی کوئی حثیت نہیں۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
    بھجی عشق کی آگ اندھیر ہے
    مسلمان نہیں‘ خاک کا ڈھیر ہے

  7. مولانا رومؒ فرماتے ہیں :
    ہر کہ خواہی ہمنشینی با خدا
    او نشیند صحبتی با اولیا
    ترجمہ:جو کوئی اللہ تعالیٰ کی قربت چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اللہ والوں کی قربت اختیار کرے۔

  8. In ishq, you are a role model. In موتو قبل انت موتو you are the one to be looked up to for igniting that spark. Enlightening video like always!

  9. SubhanAllah MashaAllah bahut he khubsurat andaz mein wazahat farmai ha asa tafseel mein ny na kabi suna ha or na deka ha bahut he asan alfaz mien Murshad pak ny wazahat farmai ha❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹

  10. سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website