Sharah Abyat e Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | وحدت دا دریا اِلہیٰ | Sufi Kalam | Kalam e Bahoo | Urdu Hindi | Eng Subtitles Part 39

Click to rate this post!
[Total: 7 Average: 5]
(Visited 8,997,967,268 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (22)

  1. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے دورِ حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق تعلیماتِ باھُوؒ کو دنیا بھر میں عام کردیا ہے۔

  2. سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی کیا خوبصورت شرح کی جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے

  3. وحدت ایک دریا کی طرح ہے جس میں عشاق تیرتے رہتے ہیں۔ وحدت کا دریا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نور سے روشن اور منور ہے۔ اس دریا تک وہی پہنچ پاتے ہیں جو اپنا مال و متاع مرشد کامل اکمل پر قربان کر دیں۔

  4. کامیاب وہ ہے جو روز الست کے اقرار پر قائم رہے، لیکن اس مشکل مرحلے کو صرف عاشق ہی طے کر پاتے ہیں۔

  5. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی شرح نہایت آسان فہم الفاظ میں فرمائی جو کہ طالبان مولی پر بہت بڑی مہربانی ہے جسے طالبان مولی ہی جانتے ہیں۔

  6. صوفیا کرام کی تعلیمات دلوں کو نورِ ایمان سے منور کر دیتی ہیں ۔

  7. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت ہی آسان الفاظ میں ابیاتِ باھوؒ کی شرح بیان فرمائی ہے۔

  8. سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی کیا خوبصورت شرح کی جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website