Sharah Abyat e Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | ناں میں عالم ناں میں فاضل | Sufi Kalam | Punjabi Kalam | Urdu Hindi | Eng Subtitles Part 37

Click to rate this post!
[Total: 9 Average: 5]
(Visited 2,557,646,388 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (22)

  1. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی اتنی خوبصورت اور آسان شرح بیان فرمائی ہے کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے۔

  2. ماشااللہ بہت ہی آسان الفاظ میں شرح بیان فرمائی ہے❤️

  3. ابیات باھو کی خاصیت اور کمال یہ ہےکہ تمام سلاسل کی خانقاہوں ،محفلوں ،مسجدوں اور درسگاہوں میں پڑھے اور سنے جاتے ہیں اور پاکستان کے تمام صوبوں کے دیہاتوں اور شہروں کے عوام و خواص میں یکساں مقبول ہیں ۔(شمس الفقرا)

  4. “نام باھوؒ مادر باھو ؒ نہاد
    زانکہ باھوؒ دائمی با ھُو نہاد ”

    ترجمہ: باھُو کی ماں نے نام باھُو رکھا باھوؒ ہمیشہ ھُو کے ساتھ رہا ۔
    آپؒ سے قبل تاریخ میں کسی بھی شخص کا نام باھوؒ نہیں ہے ۔(شمس الفقرا)

  5. باجھ وصال اللّٰہ دے باھوؒ ، دنیا کوڑی بازی ھُو

  6. Murshid Kamil Akmal ki meharbani aur rehnumai k baghair Abyat-e-Bahoo ki rooh ko samjhna namumkin hai

  7. آپ مدظلہ الاقدس کی خوبصورت اور دھیمی آواز فضا میں موتی بکھیرتی ہے ۔ اور سننے والے کے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بے شک

  8. Only a perfect spiritual guide and heir of Sultan Bahoo ra can explain mystic..deep poetry in such an easy way ❤️

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website