Interpretation of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Urdu/English Subtitles Part 5

Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]
(Visited 2,226,834,719 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (27)

  1. سبحان اللہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات باھو کی کیا خوبصورت شرح کی جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے ❤🌹🌷

  2. اتنی خوبصورت اور آسان شرح پہلے کبھی نہیں سنی۔۔ بے شک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس مرشد کامل اکمل ہیں آپ کی زبان مبارک کن کی زبان ہے جس سے نکلنے والا ہر لفظ قلب پر ایسا اثر کرتا ہے کہ دل میں اللہ کی محبت بڑھتی محسوس ہوتی ہے۔۔❤️

  3. ابیات باھو کی خاصیت اور کمال یہ ہے کہ تمام سلاسل ، مزارات، محفلوں، مسجدوں اور مدرسوں میں پڑھے جاتے ہیں اور علماء کرام اپنی تقریر وں میں ان کا استعمال کرتے ہیں ❤️🌹

  4. جہاں جہاں پنجابی زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے وہاں وہاں ابیات باھو مقبول ہیں ❤️❤️❤️

  5. Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman blessed seekers of Allah and devotees with his Divine Company.

  6. ماشااللہ بہت خوبصورت وضاحت فرمایا ہے میرے مرشد پاک نے اللہ پاک ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥰

  7. خوبصورت اور آسان الفاظ میں شرح ابیاتِ باھُوؒ پہلے کبھی اور کہیں نہیں دیکھی۔۔۔۔بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیے ❤️❤️❤️😍💕❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹

  8. It is a historical movement I would say. So many devotees of Sultan Bahoo RA were dying to know the reality of his words.

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website