Sharah Abyat-e-Bahoo | Interpretation of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen Part 14

Click to rate this post!
[Total: 4 Average: 5]
(Visited 679,987,053 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (25)

  1. واہ نصیب انہاں دا باھُو، جیہڑا وچ حیاتی مردا ھُو

    This is to negate everything within inward except Allah. Thanks to my beloved spiritual guide Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman to interpret beautiful exegesis of Abyat-e-Bahoo and to reveal the hidden Divine secrets for mankind. ❤️❤️❤️

  2. جنہیں عشقِ حقیقی حاصل ہو جاتا ہے وہ خاموش ہو جاتے ہیں۔ عشق الٰہی دل سے ہر دنیاوی محبت کو مٹا دیتا ہے۔ عارف سَر دے دیتا ہے لیکن سِر نہیں دیتا اور ہر لمحہ وہ اپنے رب کی طلب میں رہتا ہے۔ مولانا روم فرماتے ہیں:
    دل و جاں شہیدِ عشقت، بہ درونِ گورِ قالب
    سوئے گورِ ایں شہیداں، بگذر زیارتے کن

    ترجمہ: میرے جسم کی قبر میں دل اور جان تیرے عشق میں شہید ہو چکے ہیں، کبھی ان شہیدوں کی قبر کی طرف آ اور زیارت ہی کر لے۔

    اللہ کے عاشق ہمیشہ ذکر اور فکر میں گم رہتے ہیں۔ ان کا ذکر پاس انفاس کا ذکر ہوتا ہے اور ہر لمحہ اپنے محبوب کے دیدار میں محو رہتے ہیں۔

  3. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھوؒ کی کامل و جامع شرح طالبان مولیٰ پر احسان عظیم ہے۔❤

  4. The voice of Sultan-ul-Ashiqeen, his explanation of ishq, the traditions of a true Faqr life spent by elevated Divine lovers are so affecting that it gives me shivers listening to them. I could only wish to be the dust of their feet

  5. The readers of this era were not able to understand the language as well as the true meaning of abyat. Thank you Sultan ul Ashiqeen for such a wonderful decision for the seekers.

  6. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس ابیات باھو کی اتنی باکمال،حیرت انگیز اور پر اثر شرح فرماتے ہیں کہ ابیات میں جن احوال کا تذکرہ ہے نہ صرف وہ اچھے طریقے سے سمجھ میں آتے ہیں بلکہ ایسا محسوس ہوتا جیسے ان احوال سے ہم بذات خود گزر رہے ہیں

  7. سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے

  8. Sultan ul Ashiqeen spread true teachings of Faqr (Sufism). May Allah protect my beloved spiritual guide from evil eye. Ameen

  9. ایہہ تن ربّ سچے دا حجرا، وچ پا فقیرا جھاتی ھوُ
    نہ کر منت خواج خضر دی، تیرے اندر آب حیاتی

  10. ابیاتِ باھُو کی ایسی جامع ، مکمل اور روحانی شرح پہلے کسی نے نہیں بیان کی۔ ماشا اللہ بہت ہی پرنور الفاظ میں سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے شرح بیان کی ہے۔

  11. MashaAllah that’s heart-touching explanation of Abyat-e-Bahoo by the perfect spiritual guide of the present era Sultan-ul-Ashiqeen ❤️❤️❤️❤️

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website