Sufiana Kalam | Abyat e Bahoo | Kalam e Bahoo | Sultan ul Ashiqeen | مرشد ہادی سبق پڑھایا | Punjabi Kalam | Murshid | Urdu Hindi | Eng Subtitles Part 35
NEXT
Sharah Abyat e Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | ناں میں عالم ناں میں فاضل | Sufi Kalam | Punjabi Kalam | Urdu Hindi | Eng Subtitles Part 37
ابیاتِ باھو کی شرح آج تک ایسی کسی نے نہیں۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی شرح کو اتنا آسان کرکے بیان کیا کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے گا۔
کم و بیش ساڑھے تین سو سال سے ابیات باھو بڑی محبت سے پڑھے اور سنے جارہے ہیں لیکن ان میں جو اسرار رموز چھپے ہوئے ہیں ان کو کسی نے بیان نہیں کیا بیان کرنا تو ایک طرف ان کی اصل تعداد تک کسی کو معلوم نہیں تھی کیونکہ
عارف دی گل عارف جانے کی جانے نفسانی ھو
اور یہ تمام سہرے عارف کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کے سر ہیں۔
سلطان العاشقین حضرت سخی محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں حقیقی روحانی شیخِ کامل ہیں۔❤
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی اتنی خوبصورت اور آسان شرح بیان فرمائی ہے کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے۔
ابیاتِ باھو کی شرح آج تک ایسی کسی نے نہیں۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی شرح کو اتنا آسان کرکے بیان کیا کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے گا۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھُوؒ کی بہت ہی آسان الفاظ میں شرح بیان فرمائی ہے جو طالبانِ مولیٰ کے لیے نایاب تحفہ ہے
Very nice♥️
اصل فقیر تو وہ ہوتے ہیں جو اپنے دل میں پنہاں محبوب حقیقی پا کر وصال الہی حاصل کر لیتے ہیں۔
دنیا والوں کے سامنے معرفت کے راز نہیں کھولنے چاہیں کیونکہ وہ تو طالبان مولیٰ سے حسد رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ اس راہ نہ چلیں۔
سلطان العاشقین لجپال سائیں مرشد میرا
Beautiful Explanation ❤️❤️
Heartfelt explanation of Abyat-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen
کم و بیش ساڑھے تین سو سال سے ابیات باھو بڑی محبت سے پڑھے اور سنے جارہے ہیں لیکن ان میں جو اسرار رموز چھپے ہوئے ہیں ان کو کسی نے بیان نہیں کیا بیان کرنا تو ایک طرف ان کی اصل تعداد تک کسی کو معلوم نہیں تھی کیونکہ
عارف دی گل عارف جانے کی جانے نفسانی ھو
اور یہ تمام سہرے عارف کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کے سر ہیں۔
سلطان العاشقین حضرت سخی محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں حقیقی روحانی شیخِ کامل ہیں۔❤
مرشد کامل کی راہنمائی کے بغیر کبھی کوئی اللہ تک نہیں پہنچا اور نہ ہی پہنچ سکتا ہے۔(سلطان باھُوؒ )
نہایت واضح اور خوبصورت انداز میں شرح بیان فرمائی ہے
💗💗❤️❤️💕
مذہباں دے دروازے اچے راہ رباناں موری ھو
عالم فاضل لنگن نہ دیندے جو لنگدا سو چوری ھو
great bayan
Beautiful Sharah ❤️
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے ابیات کی اتنی خوبصورت اور آسان شرح بیان فرمائی ہے کہ ہر کوئی ابیاتِ باھو کو آسانی سے سمجھ جائے۔
Nice
Bht khoob
ابیاتِ باھوؒ کی ایسی شرح پہلے کبھی نہیں سنی۔
Bohot khoob 🌹🌹🌹
Amazing
Explained in a very comprehensible and understandable manner. ❤
Subhan Allah Beautiful explanation
Your explanation clears what Sultan Bahoo though through his Punjabi abyat (verses)
روح میں اتر جانے والی شرح ہے آج سے پہلے کبھی نہیں سنی اللہ پاک ہمیں حقیقی عشق سے نوازے آمین
Informative sharah