سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
ایک بندہ مومن کا مقصد حیات اللہ کی معرفت، قرب اور اسکی رضا و خوشنودی ہوتی ہے۔ اسی لئے قرآن حکیم میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے جا بجا متلاشیانِ حق کو اپنے حضور تک تقرب اور رسائی کے لیے وسیلہ تلاش کرنے کے بارے حکم فرمایا ہے۔ارشاد باری تعالی ہے:-
اے ایمان والو! تقوی احتیار کرو اور اللہ تک پہچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرو (5:35)
اس آیت میں اللہ تعالی نے ان سے بات کی ہے جو ایمان لا چکے ہیں۔ یعنی ایمان لانے کے بعد وسیلہ ڈھونڈو۔
شرعی اصطلاح میں وسیلہ سے مراد مرشد ہے تاکہ اس کے زریعے اللہ کا قرب حاصل کیا جا سکے۔
کلمہ کی حقیقت انسان پر تب عیاں ہوتی ہے جب کلمہ دل کے اندر موجود راز حقیقی کو عیاں کر دیتا ہے۔ کفر اور اسلام کا فرق تب سمجھ آتا ہے جب کلمہ کی حقیقت کھلتی ہے۔ کلمہ کی حقیقت تب عیاں ہوتی ہے جب تصدیق قلب کے ساتھ کلمہ پڑھا جائے۔ لیکن تصیدیق قلب سے پڑھے جانے والا تب ہی پڑھا جا سکتا ہے جب مرشد کامل اکمل پڑھائے۔
جبکہ جو لوگ مرشد کامل اکمل کے پاس نہیں جاتے ان پر کلمہ کی حقیقت پوری زندگی نہیں کھلتی اور نہ ان کا باطن عشق الہٰی کا مزہ چکھ پاتا ہے۔
I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words
سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت انداز میں میرے مرشد پاک نے بیان فرمایا ہے۔ ایسی بیان نہ میں نے کبھی سنا تھا اور نہ ہی دیکھا ہے ماشاءاللہ ، اللہ پاک ہمیں اپنے مرشد پاک کی زندگی بھر خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 146 to 150. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.

Was waiting anxiously for this wonderful exegesis

SubhanAllah amazing explanation
Very nice ♥️
Khubsorat sharah ❤️
Very impressive syle
I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words
Khoobsurat Andaz-e-Bayan..❤️❤️
فقرائے کاملین کی صحبت میں رہ کر انسان دین کی حقیقی تعلیمات سیکھتا ہے۔
سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے
Beautifully explained
In the world of ignorance, Sultan-ul-Ashiqeen has sketched the true picture of Islam by working day and night to spread the word of Allah.
Explained perfectly
MashAllah boht khobsurat indaz e byan 💞
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت ہی خوبصورت انداز میں شرح بیان فرمائی ہے۔
Perfect explanation by perfect spiritual guide 💝
بہت عمدہ اور آسان فہم الفاظ میں بیان فرمایا ہے ❤❤❤
اللہ پاک ہمارے مرشد کریم کا سایہ ہم پر تا قیامت قائم رکھے۔ ( آمین )
سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت انداز میں میرے مرشد پاک نے بیان فرمایا ہے۔ ایسی بیان نہ میں نے کبھی سنا تھا اور نہ ہی دیکھا ہے ماشاءاللہ ، اللہ پاک ہمیں اپنے مرشد پاک کی زندگی بھر خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
very impressive way adopted by the perfect spiritual Sultan ul Ashiqeen to convey the real essence of Kalam e Bahoo
Bohot khoob Allah pak humay amal ki taufeeq dey Ameen
Very impressive
Mashallah True & Beautiful Explaination
Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 146 to 150. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.
Sultan ul Ashiqeen is a perfect spiritual Guide ❤️ His every word is very soulful MaShaAllah 🌹