انسان اگر مرشد کامل اکمل سروری قادری کے ہاتھ پر بیعت ہو جائے تو ایسا مرشد ہر لمحہ اپنے مرید کے پاس ہوتا ہے اور مرشد اس کو ہر وقت ہر سو نظر آتا ہے۔ لیکن یہ مقام اسے حاصل ہوتا جس میں عشق الہی موجزن ہو۔ جس کے دل میں رتی برابر بھی عشق ہو وہ ہر وقت بغیر شراب کے بھی مخمور رہتا ہے۔
عشق کی آگ عام آگ سے زیادہ سخت جلاتی ہے۔ یہ آگ جس کے اندر جل اٹھتی ہے اس کی ہڈیاں بھی جل جاتی ہیں۔ لیکن یہ عشق کی نعمت صرف اور صرف رشد کامل اکمل کے در سے حاصل ہوتی ہے جس سے دیدار الہی حاصل ہوتا ہے۔ جیسے تیل کے بغیر مشعلیں نہیں روشن ہو سکتیں اسی طرح مرشد کامل اکمل کے بغیر مشاہدہ حق تعالی ناممکن ہے۔
کامل مرشد نگاہ کے ساتھ مرید کا تزکیہ نفس کرتا ہے بشرطیکہ مرید تزکیہ کروانا چاہتا ہو اور جب مرشد تزکیہ نفس کردے ۔ قرآن مجید کے مطابق وہ کامیاب ہو جاتا ہے “فلاح پا گیا وہ جس کے نفس کا تزکیہ ہوگیا ” (سورہ اعلی’)
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ، سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور اکتیسویں شیخِ کامل ہیں۔آپ مدظلہ الاقدس اللہ تعالیٰ کی پہچان و معرفت کے لیے اسمِ اللہ ذات کے ذکر کی آخری اور انتہائی منزل جسے ’’سلطان الاذکار‘‘ کہا جاتا ہے، بیعت کے ساتھ ہی طالبانِ مولیٰ کو عطا فرماتے ہیں اور ساتھ ہی اسم اللہ ذات کے تصور کے لیے سنہری حروف سے لکھا ہوا اسم اللہ ذات کا نقش اور وجود کو پاک کرنے کے لیے مشقِ مرقومِ وجودیہ عطا فرماتے ہیں۔
Sultan Bahoo TV proudly presents the Part 31 of Sharah Abyat-e-Bahoo. Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”
In this session, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 151 to 155. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.
I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words
🌹🥰❣️💖🌺

Very nice speech!
اللہ کی معرفت اور قرب فقرا کاملین کی صحبت میں حاصل ہوتا ہے۔
مرشد کامل اکمل کے بغیر مشاہدہ حق تعالی ناممکن ہے۔
Very nice and informative lecture. Gained a lot of knowledge which was unknown
ابیات باھوؒ کی کامل مکمل شرح صرف آپ ہی فرما سکتے ہیں یاسیدی یامرشدی یاسلطان العاشقین جی
Behtreen sharah.. ab tk kisi NY bhi itna Acha explain nhi kiya…
MashAllah boht khobsurat indaz e byan
کامل مرشد کی نگاہ سے ہی طالب کے نفس کا تزکیہ ہو سکتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے مرشد کریم کا سایہ ہم پر تا قیامت قائم رکھے۔ ( آمین )
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ، سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور اکتیسویں شیخِ کامل ہیں۔آپ مدظلہ الاقدس اللہ تعالیٰ کی پہچان و معرفت کے لیے اسمِ اللہ ذات کے ذکر کی آخری اور انتہائی منزل جسے ’’سلطان الاذکار‘‘ کہا جاتا ہے، بیعت کے ساتھ ہی طالبانِ مولیٰ کو عطا فرماتے ہیں اور ساتھ ہی اسم اللہ ذات کے تصور کے لیے سنہری حروف سے لکھا ہوا اسم اللہ ذات کا نقش اور وجود کو پاک کرنے کے لیے مشقِ مرقومِ وجودیہ عطا فرماتے ہیں۔
Sultan Bahoo TV proudly presents the Part 31 of Sharah Abyat-e-Bahoo. Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”
In this session, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 151 to 155. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.
ابیاتِ باھوؒ کی کامل شرح
Amazing ❤️❤️
Beautiful sharah❤️
This is very informative and soul enlightenment series
Behtareen Beshak Murshid Kamil Akmal bohot zaroori hai
Very inspiring
I feel so enlightened after watching these videos. Each and every word of Sultan Bahoo (ra) is an ocean of guidance for Divine lovers, and there is no comparison of listening to it now from my spiritual guide through his words
Hazoor murshid pak ka bohat bohat shukrya . App ki sharah ki wajha se hi Hazrat Sakhi Sultan Bahoo ke abyat ki sahi samajh Ana shuroo hoi
Beautiful Explanation ❤️❤️❤️❤️
Beautifully said
Sultan-ul-Ashiqeen in extremely wise and has put so much passion in explaining the poetry of Sultan Bahoo.
اللہ پاک ہمیں حق سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین