Exegesis of Kalam-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Part 28 | Urdu/Hindi with English Subtitles

Click to rate this post!
[Total: 8 Average: 5]
(Visited 1,267,842,878 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (28)

  1. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ابیاتِ باھوؒ کی ایسی خوبصورت شرح فرمائی ہے جس کی فقر اور تصوف کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے
    ❤❤❤

  2. عشق الہی سے ظاہر باطن میں ایسی آگ لگتی ہے کہ جس کو بجھانے کا واحد طریقہ وصال الہی ہے۔ عشق کے مریض کا تریاق وصال ہی ہے۔ لیکن یہ تریاق سروری قادری مرشد کے در سے خالص طالبان مولی کو نصیب ہوتا ہے جو اللہ کے سوا کچھ دل میں نہیں رکھتے۔ وہ ہر لمحہ اپنے محبوب کی رضا کو پانے کے لیے سرگرداں رہتے ہیں۔

  3. ‎فقرا کی صحبت میں رہ کر انسان دین کی حقیقی تعلیمات سیکھتا ہے۔

  4. عشقِ حقیقی کی دولت سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کے در سے ہی نصیب ہوتی ہے

  5. میرے مرشد کریم سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے بیان کی گئی ابیات باھو کی باکمال اور پراثر شرح سبحان اللہ

  6. Very informative lecture
    The paradise of the seekers of hereafter is to eat, drink and enjoy luxuries but for the lovers
    of Allah paradise means the vision of the Beloved.

  7. عشق مشکلات سے بھرپور ہے کیونکہ عاشق اپنے معشوقِ حقیقی کے لیے ہر چیز سے دستبردار ہو جاتا ہے لیکن یہ اذیتیں عاشق پر گراں نہیں گزرتیں بلکہ وہ ان سے لطف اٹھاتا ہے۔ یوں اسے ہر لمحہ نئی زندگی عطا ہوتی ہے۔ گو کہ عشق ایک درد ہے لیکن یہ درد حیاتِ جاوداں عطا کرتا ہے۔ یہ عشق کسی خوش نصیب کو ہی حاصل ہوتا ہے۔

  8. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے شرح ابیاتِ باھوؒ کے ذریعے طالبانِ مولیٰ کی بڑی راہنمائی فرمائی ہے

  9. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ، سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور اکتیسویں شیخِ کامل ہیں۔آپ مدظلہ الاقدس اللہ تعالیٰ کی پہچان و معرفت کے لیے اسمِ اللہ ذات کے ذکر کی آخری اور انتہائی منزل جسے ’’سلطان الاذکار‘‘ کہا جاتا ہے، بیعت کے ساتھ ہی طالبانِ مولیٰ کو عطا فرماتے ہیں اور ساتھ ہی اسم اللہ ذات کے تصور کے لیے سنہری حروف سے لکھا ہوا اسم اللہ ذات کا نقش اور وجود کو پاک کرنے کے لیے مشقِ مرقومِ وجودیہ عطا فرماتے ہیں۔

  10. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھوؒ کی شرح فرمائی ہے۔ ❤❤

  11. Aaqa apny ghulam ko chunta hai, ghulam apny aqa ko nahi chunta …. The best video Murshid Karim talking about and explaining Ishq from Abyat-e-Bahoo

  12. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے بہت ہی خوبصورت اور مفصّل انداز میں شرح بیان فرمائی ہے۔

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website