Exegesis of Kalam-e-Bahoo by Sultan-ul-Ashiqeen | Part 22 | Urdu/Hindi | English Subtitles

Click to rate this post!
[Total: 9 Average: 5]
(Visited 1,237,152,736 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (34)

  1. سبھے مطلب حاصل ہوندے باھُوؒ، جد پیر نظر اک تکّے ھُو۔۔۔❤️

  2. سن فریاد پیراں دیا پیرا، میری عرض سنیں کن دھر کے ھُو
    بیڑا اڑیا میرا وچ کپراندے، جتھے مچھ وی نہ بہندے ڈر کے ھُو

  3. سبھے مطلب حاصل ہوندے باھُوؒ، جد پیر نظر اک تکّے ھُو۔۔۔❤️

  4. عاشق اپنےعشق کی بدولت اللہ کی وحدت میں غرق ہو کر راز الہٰی تک پہنچ جاتے ہیں اور آخرکار خود بھی سراپا توحید بن جاتے ہیں۔ حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہا فرماتی ہیں:-
    سجدہ مستانہ ام باشد نماز
    دردِ دل با او بود قرآن من
    ترجمہ: مستانہ وار محبوب کو سجدہ کرنا عاشقوں کی نمازِ حقیقی ہے اوردرد بھرے دل کا سوزوگداز میرا قرآن پڑھنا ہے۔
    دوسری طرف جو لوگ دنیا کے طلبگار ہیں اور اس کی لذتوں میں کھوئے ہوئے ہیں اور اہل عقبٰی جو اللہ کی عبادت حوروں اور حصولِ جنت کے لئے کرتے ہیں وہ عاشق والا مقام کہاں حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ لوگ تو مکھی کی طرح ہیں جو شہد میں پھس جائے، ایسی مکھی شہبازوں جیسی پرواز کیسے کر سکتی ہے۔

  5. Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book “Abyat-e-Bahoo Kamil.”
    In this session, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 104 to 109. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.

  6. ‎فقرا کی صحبت میں رہ کرہی انسان دین کی حقیقی تعلیمات سیکھتا ہے۔

  7. MashaAllah I have never heard such a great interpretation of the exegesis of Kalam e Bahoo which is today explained by the perfect spiritual guide of the present era. ❤️❤️❤️❤️🌹

  8. آپ مدظلہ الاقدس نےانتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز سے بیت کی وضاحت کی ہے۔ جو حاضرین کے دلوں میں اُتر گئی۔

  9. مرشد کامل اکمل کی رہنمائی کے بغیر جتنی بھی عبادت کر لی جائے وہ منزل مقصود یعنی ذات حقیقی تک نہیں پہنچا سکتی۔ انسان کی تلاش تبھی مکمل ہوتی ہے جب مرشد کامل اکمل کو پا لے ورنہ جتنا بھاگ لیا جائے یا محنت کر لی جائے وہ بے سود ہے۔ بقول علامہ اقبال:-
    اگر کوئی شعیب آئے میسر
    شبانی سے کلیمی دو قدم ہے

  10. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے

  11. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے❤❤❤

  12. Sultan ul Ashiqeen is a perfect spiritual Guide and His every word is a blessing for the divine lover🌹

Post A Comment For The Creator: Sultan Bahoo

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website